تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُعُور دار" کے متعقلہ نتائج

شُعُور دار

سمجھ رکھنے والا، ہوشیار، ذہین

شُعُور داری

تمیزداری، سلیقہ ندی، شائستگی

شیر دَر

ورزش کی ایک قسم .

شورِ دار و گِیر بُلَند ہونا

لینا پکڑنا کا غُل ہونا، پکڑ دھکڑ کا شور ہونا

شَہْر دار

ایک ہی شہر کا رہنے والا، ہم وطن

شَہْر داری

وہ تعلقات یا فرائض جو شہر میں رہنے کی وجہ سے ہوں

شَہْر دَرْ شَہْر

متعدد شہروں میں، جگہ جگہ، شہر بہ شہر.

شَر دھار

एक नरक का नाम।

شَوہَر دار

شادی شدہ عورت ، کتخدا .

شِیر دار

دودھ والی؛ مراد: دودھ دینے والی عورت یا کسی جانور کی مادہ، دُدھیل، جس کے تھنوں یا پستانوں میں دودھ کی وافر مقدار اترے

شِیر داری

دودھ دینا، دودھ پلانا، مویشی کا دُوھیل ہونا .

شُہرَہ دُور تَک نِکَل جانا

بہت شہرت ہونا، دور تک شہرت پھیلنا

دَرِیائے شور

کھارا سمندر، سمندر جس کا پانی نمکین ہوتا ہے

دُرِ شَہْوار

بہت بڑا موتی، بڑا موتی، بادشاہوں کے قابل موتی

اِنتِقالِ اَز دَریائے شور

Transportation beyond seas.

اردو، انگلش اور ہندی میں شُعُور دار کے معانیدیکھیے

شُعُور دار

shu'uur-daar•शु'ऊर-दार

اصل: فارسی

وزن : 12121

  • Roman
  • Urdu

شُعُور دار کے اردو معانی

صفت

  • سمجھ رکھنے والا، ہوشیار، ذہین
  • ہنرمند، تمیز دار، اچھی نسل کا

Urdu meaning of shu'uur-daar

  • Roman
  • Urdu

  • samajh rakhne vaala, hoshyaar, zahiin
  • hunarmand, tamiizdaar, achchhii nasal ka

English meaning of shu'uur-daar

Adjective

शु'ऊर-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُعُور دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُعُور دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone