تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُسْتَنی" کے متعقلہ نتائج

شُسْتَنی

تیّار، درست، صحیح

شُسْتَگی

صفائی ستھرائی، سلاست، عمدگی، اچھائی، خوبی, خالص ہونا، زبان کی عمدگی اور روانی

شُسْتَری

ایک وضع کی مہین کپڑا، دیبا

شَِکَسْتَنی

ٹوٹنے والا، ٹوٹنے پھوٹنے والا، برباد ہونے والا یا ہونے کے لائق، ناپائیدار

شَسْتری

वह जिसके पास शस्त्र हो।

شیرْنی

شیر کی مادہ

شانی

رک : آشیانی ، جس كی یہ عمومی شكل ہے.

شِیرْنی

شیرینی ، مٹھائی.

شَبِسْتانی

شبستان سے متعلق ، حرام سرا کا.

شِکَسْتَگی

ٹوٹ پھوٹ، خستگی

شائِسْتَگی

(گھوڑے وغیرہ كا) سیدھا چلنا، شرارت نہ كرنا

شُسْتَہ

دھلا ہوا، پاکیزاہ، صاف ستھرا، خالص، صاف، شفاف

شاسْتَری

پنڈت، شاستروں کا عالم، برہمنوں کا ایک طبقہ، ہندو قانون کا عالم

شَبانی

بھیڑ بکریاں چرانے کا کام، گلہ بانی

شُرْتی

(ہندو) مقدس کتاب جیسے : وید ، اُپنشد وغیرہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں شُسْتَنی کے معانیدیکھیے

شُسْتَنی

shustanii•शुस्तनी

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

شُسْتَنی کے اردو معانی

صفت

  • تیّار، درست، صحیح
  • دھلا ہوا

Urdu meaning of shustanii

  • Roman
  • Urdu

  • tiiXyaar, darust, sahii
  • dhulaa hu.a

English meaning of shustanii

Adjective

  • fit, ready
  • to be washed

शुस्तनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धुला हुआ
  • तैयार, दरुस्त, सही

شُسْتَنی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُسْتَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُسْتَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone