تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُرُوط" کے متعقلہ نتائج

شُرُوط

شرط کی جمع، عہد و پیمان، معاہدے، شرطیں

شُرُوط ادا ہونا

شرطیں پوری ہونا .

شَرْط شُرُوط

رک : شرط .

شَرْط

بازی جس میں ہار جیت کی قید ہو

شُرْط

۱. سازگار ، موافق .

شَرِیط

(شعر) قصیدے کے آخر میں ممدوح کے لیے شاعری کی دعا جو شرط و جزا پر مشتمل ہو .

شُرُوع

ابتدا، آغاز، اٹھان، بدایت، اجرا، افتتاح

شُہْرَت

(لغوی) میان سے تلوار نکالنا، تلوار سوتنا یا بلند کرنا

شَرْط ہے

تب بات ہے، لازم ہے، واجب ہے

شُرْوا

پکے ہوئے گوشت کا پانی، جس میں مسالا بھی پڑا ہو، شوربہ

شرطیہ

ضرور، یقیناً، شرط لگاکر، از روئے شرط، یقینی لازمی، جملے کی ایک قسم جس میں شرط و جزا دونوں موجود ہوں

شَرْطِیَّہ

شُرُوق

طلوع ہونا (سورج کا) پڑنا (شعاع وغیرہ کا)

شُرُور

فسادات، فتنے، شرارتیں

شُرُوح

شرح کی جمع تراکیب میں مستعمل، شرحیں، تشریحات، وضاحتیں، مطالب، معنی

اردو، انگلش اور ہندی میں شُرُوط کے معانیدیکھیے

شُرُوط

shuruut•शुरूत

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: شَرَطَ

  • Roman
  • Urdu

شُرُوط کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شرط کی جمع، عہد و پیمان، معاہدے، شرطیں

Urdu meaning of shuruut

  • Roman
  • Urdu

  • shart kii jamaa, ahd-o-paimaan, mu.aahide, sharte.n

English meaning of shuruut

Noun, Feminine

शुरूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ‘शर्त’ का बहु., शर्ते

شُرُوط کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُرُوط)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُرُوط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone