تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shrink" کے متعقلہ نتائج

shrink

پِچْکانا

shrank

کا ماضی۔.

شِرِنْک ہونا

سکڑنا ، سمٹنا (عموماً کپڑے وغیرہ کا) .

shrink-wrap

کسی چیز کو کسی ایسی چیز (خصوصاً جھلّی وغیرہ) میں لپیٹنا جو سکڑ کر اس پر پوری طرح چمٹ جائے۔.

shrink-resistant

(کپڑا) جو دھل کر نہ سُکڑے۔.

شَرْنَقَہ

(حیوانیات کیڑا جو پیدائش کی یسری حالت میں ہو، پتنگا وغیرہ جو پر نکلنے سے پہلے کی حالت میں ہو نیز اس کا خول .

شَرْناقی

شرناق (رک) سے منسوب یا متعلق کوئی شے .

شَرْنَقی

شرنقہ کا، شرنقہ (رک) سے منسوب یا متعلق .

شِیرِینَک

मुहासा।

شِرْیانَک

چھوٹی شریان ، شریانچہ .

شَرناق

وہ چربی دار ابھار جو بالائی پپوٹے میں پیدا ہو جاتا ہے، وہ پھُنسی جو پلک کے نیچے نکل آتی ہے، گوہانجنی

shrinking violet

حد درجہ شرمیلا آدمی۔.

shrinkage

(الف) سکڑن (ب) سکڑنے کی مقدار یا درجہ۔.

شَرْنَقی وَقْفَہ

(حیوانیات) کیڑے کی پیدائش کی تیسری حالت کا وقفہ، منجھ روپاپن

شَرْنَقَہ دان

کیڑے کا ثانوی حفاظتی خول .

shrink کے لیے اردو الفاظ

shrink

ʃrɪŋk

shrink کے اردو معانی

  • سمٹ کر پیچھے ہو جانا (کسی خطرے کے باعث)
  • بازگشت کرنا
  • سکڑ جانا (نمی یا گرمی کے زیر اثر یا ہر دو کے باعث جیسے اونی کپڑا گرم پانی میں)
  • رسائی یا وسعت میں گھٹ جانا
  • distances have shrunk since the introduction of air travel
  • مقدار یا رقم کا کم ہو جانا جیسے کسی ورثے کی

shrink के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • सिमट कर पीछे हो जाना (किसी ख़तरे के बाइस
  • बाज़गश्त करना
  • सिकुड़ जाना (नमी या गर्मी के ज़ेर-ए-असर या हर दो के बाइस जैसे ऊनी कपड़ा गर्म पानी में
  • रसाई या वुसअत में घट जाना
  • distances have shrunk since the introduction of air travel
  • मिक़दार या रक़म का कम हो जाना जैसे किसी विरसे की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shrink)

نام

ای-میل

تبصرہ

shrink

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone