تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرناق" کے متعقلہ نتائج

شَرناق

وہ چربی دار ابھار جو بالائی پپوٹے میں پیدا ہو جاتا ہے، وہ پھُنسی جو پلک کے نیچے نکل آتی ہے، گوہانجنی

شَرْناقی

شرناق (رک) سے منسوب یا متعلق کوئی شے .

شَرْنَقَہ

(حیوانیات کیڑا جو پیدائش کی یسری حالت میں ہو، پتنگا وغیرہ جو پر نکلنے سے پہلے کی حالت میں ہو نیز اس کا خول .

شُرْنا

رک : سُرنا ، ایک قسم کی نفیری ، بان٘سری .

شَرْنَقی

شرنقہ کا، شرنقہ (رک) سے منسوب یا متعلق .

شَرْنَقَہ دان

کیڑے کا ثانوی حفاظتی خول .

شِرِنْک ہونا

سکڑنا ، سمٹنا (عموماً کپڑے وغیرہ کا) .

شَرْنَقی وَقْفَہ

(حیوانیات) کیڑے کی پیدائش کی تیسری حالت کا وقفہ، منجھ روپاپن

شِیرِینَک

मुहासा।

شِرْیانَک

چھوٹی شریان ، شریانچہ .

شَراب

(اصلاً) پینے کی چیز، وہ خمیر کیا ہوا مشروب جس کے پینے سے انسان میں سرور اور نشہ پیدا ہوتا ہے، نشہ آور عرق جو بیشتر انگور، کھجور یا جَو وغیرہ سے کشید کیا جاتا ہے، بادہ، صہبا، گلابی، خمر، دارو

شَراق شَراق

کوڑوں کی آواز

شَانَہ

كندھا، مونڈھا، كھوا، ہاتھ كا بالائی حصہ جو سینے كے اوپر گردن سے ملا ہوتا ہے

شرما

shame, bashfulness, modesty

شانا

سیانا، باتمیز، باشعور، ہوشیار، بڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرناق کے معانیدیکھیے

شَرناق

sharnaaq•शरनाक़

  • Roman
  • Urdu

شَرناق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چربی دار ابھار جو بالائی پپوٹے میں پیدا ہو جاتا ہے، وہ پھُنسی جو پلک کے نیچے نکل آتی ہے، گوہانجنی

Urdu meaning of sharnaaq

  • Roman
  • Urdu

  • vo charbiidaar ubhaar jo baalaa.ii papoTe me.n paida ho jaataa hai, vo fansii jo palak ke niiche nikal aatii hai, gohaanajnii

शरनाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह चर्बीयुक्त उभार जो ऊपरी पपोटे में पैदा हो जाता है, वह फुंसी जो पलक के नीचे निकल आती है, गुहाँजनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرناق)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرناق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone