تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"should" کے متعقلہ نتائج

should

شَوْلَہ

उन्नीसवाँ नक्षत्र, मूल ।

سالاری

سالار کا عہدہ، منصب، مقام یا کام

شِلْڈی

دیوانہ ، سڑی ، باؤلا

سِیلْڑَہ

نیزے یا برچھے کی چھڑ ؛ بغیر پھل کا تِیر.

سِلَنْدا

(ماہی گیری) بہت چھوٹی نسل کی انگشتیا مچھلی نیز مچھلیوں کے چھوٹے بچے جو پانی کے کنارے پر باہم مل کر تیرتے ہیں .

سَلْرِیا

(شہدوں کی اصطلاح) کم حقیقت.

شولِیدَہ

स्तब्ध, स्तंभित, हैरान, उद्विग्न, व्याकुल, परेशान।।

شِلْڑی

رک : شلڈی

سِلَنْدھا

رک : سلندا ، چھوٹی نسل کی انگشتیا مچھلی .

سیلْڑا

ایک قسم کا سان٘پ.

سالار

کسی جماعت یا گروہ کا سربراہ، سردار، افسر اعلیٰ

شولا

فارسی لفظ شلہ کا اردو تلفظ، جو مسالے دار پتلی پکی ہوئی کھچڑی کے لئے بولا جاتا ہے، زیادہ پرتکلف بنانے کے لئے اس میں گوشت بھی شریک کردیتے ہیں، عام طور سے مونگ کی دال اور چاول یا باجرا ملا کر پکایا جاتا ہے

شُعْلَہ

آگ کی لپٹ، آنچ، لوکا، لو

شُعْلَا

should کے لیے اردو الفاظ

should

should کے اردو معانی

  • shall کی حالت ماضی جسے بالواسطہ اظہار میں برتا جاتا ہے
  • نیز اگر
  • چاہیے کے معنوں میں
  • کوتاہی کا اظہار
  • اظہار حیرت و تعجب
  • اظہار امکان اور توقع میں
  • کسی حکم، مشورے یا رائے کو نرم کرنے میں
  • (بول چال) طنزیہ لہجے میں برعکس اظہار کے لیے
  • استفہامی ہدایت طلبی یا موزونیت فہمی اور یہ جاننے کے لیے کہ آیا یوں قدم اٹھانا میرا فرض ہے

should के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • shall की हालत माज़ी जिसे बिलवासता इज़हार में बरता जाता है
  • नीज़ अगर
  • चाहिए के माअनों में
  • कोताही का इज़हार
  • इज़हार हैरत-ओ-ताज्जुब
  • इज़हार इमकान और तवक़्क़ो में
  • किसी हुक्म, मश्वरे या राय को नरम करने में
  • (बोल चाल) तंज़िया लहजे में बरअक्स इज़हार के लिए
  • इस्तिफ़हामी हिदायत तलबी या मौज़ूनियत फ़हमी और ये जानने के लिए कि आया यूं क़दम उठाना मेरा फ़र्ज़ है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (should)

نام

ای-میل

تبصرہ

should

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone