تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shoehorn" کے متعقلہ نتائج
shoehorn کے لیے اردو الفاظ
shoehorn کے اردو معانی
اسم
- پاشنہ کش ، سینگ یا دھات کا خمدار پترا، جس کے سہارے جوتا پہننے میں آسانی ہوتی ہے ۔.
فعل
- کم گنجائش کی جگہ میں کوئی چیز زبردستی داخل کردینا ۔.
shoehorn के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पाश्ना कश, सींग या धात का ख़मदार पत्रा, जिस के सहारे जूता पहनने में आसानी होती है
क्रिया
- कम गुंजाइश की जगह में कोई चीज़ ज़बरदस्ती दाख़िल कर देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شَہْرِ نا پُرْساں
ایسا شہر جس میں کوئی کسی کا پوچھنے والا نہ ہو، بے حس، بے درد شہر، شہرِ شملہ، وہ جگہ جہاں انصاف نہ ہو
شَہْر ان٘گیز
شہر آشوب (رک) کی ایک قسم، ایسی نظم جس میں لڑکوں کے حسن و جمال اور ان کی دلکش اداؤں کا ذکر ہوتا تھا اور جن کا مقصد محض تفریح و تفَنّنِ طبع تھا اور جس سے شہر میں فتنے اور ہنگامے اٹھنے کا ڈر بھی ہوتا تھا.
شَہْدانَج
(طب) بھنگ کے درخت کا بیج جو جنگلی اور بستانی دو قسم کا ہوتا ہے. جنگلی قسم کا پیڑ دو گز کے برابر ہوتا ہے اور اس کے پتّے پر سفیدی غالب ہوتی ہے نسیان دور کرتا اور متلی کو دفع کرتا ہے، شاہد انق، شاہد انج.
گَنْجِ شَہِیدان
وہ مقام جس میں شہیدوں یا مقتولوں کو تلے اوپر دفن کردیتے ہیں، مردوں کا ڈھیر کنایۃً: بہت سی ملی جلی چیزوں کا انبار
خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں شامِل ہونا
کسی گروہ یا ماحول میں شامل ہونے کے واسطے اس کی وضع و صورت اختیار کر لینا ، ذراسا کام کر کے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شُمار کرنا ، معمولی سی مناسبت کی بنیاد پر اپنے کو پورا مستحق سمجھنا ۔
لَہُو مَل کے شَہِیدوں میں شامِل ہونا
۔ذرا سا کام کرکے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شمار کرنا۔کسی کام میں تھوڑا شریک ہوکر اپنا نام کرنا۔ کسی کام میں ذرا سا دخل دے کر پورا حقدار بن جانا۔ ؎ ؎ ؎ ۲۔کسی کی صحبت میں مل جانا۔ دوسرے کی وضع اختیار کرلینا۔ ؎
لَہُو لَگا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا
اپنے آپ کو بِلاوجہ خرابی میں ڈالنا ، آفت میں پڑنا ، بلا سر لینا .
لَہُو لَگا کَر شَہِیدوں میں داخِل ہونا
ذرا سا کام کر کے اپنے آپ کو بڑا کام کرنے والوں میں شمار کرنا ، زبردستی ناموروں میں شامل ہونا
خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں داخِل ہونا
کسی گروہ یا ماحول میں شامل ہونے کے واسطے اس کی وضع و صورت اختیار کر لینا ، ذراسا کام کر کے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شُمار کرنا ، معمولی سی مناسبت کی بنیاد پر اپنے کو پورا مستحق سمجھنا ۔
گَنجِ شَہِیداں
وہ مقام یا قبرستان جہاں اللہ کی راہ میں مرنے والوں کو اکٹھا دفن کیا گیا ہو، شہیدوں کا مدفن، مردوں کا ڈھیر
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (shoehorn)
shoehorn
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔