تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shiner" کے متعقلہ نتائج
shiner کے لیے اردو الفاظ
shiner کے اردو معانی
اسم
- چمکنے والا یا چمکانے والا
- سونے یا چاندی کا سکہ
- امریکہ کے تازہ پانی کی چمکتے پتروں والی چھوٹی مچھلی
- چھوٹی دریائی مچھلی
- (عوامی) چوٹ لگنے سے آنکھ پر پڑ جانے والا نیل
shiner के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चमकने वाला या चमकाने वाला
- सोने या चांदी का सिक्का
- अमरीका के ताज़ा पानी की चमकते पत्रों वाली छोटी मछली
- छोटी दरियाई मछली
- (अवामी) चोट लगने से आँख पर पड़ जाने वाला नील
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَہَنْدَڑ مَہَنگ
بطخ کی ایک قسم جو بڑی ہوتی ہے، اسکا رنگ خاکی ہوتا ہے اور فصل ربیع میں شمال کے برفانی پہاڑوں کی طرف سے آتی ہے
سَہَنْدَڑ مَگھ
بطخ کی ایک قِسم جو بڑی ہوتی ہے، اسکا رنگ خاکی ہوتا ہے اور فصل ربیع میں شمال کے برفانی پہاڑوں کی طرف سے آتی ہے
شَنِیدَہ کے بُوَد مانِند دِیدَہ
فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، جو کچھ دیکھا ہو اس کے مقابلے میں سنی ہوئی بات کا اعتبار کیوں کر ہو سکتا ہے کہاں آنکھوں دیکھی اور کہاں سنی سنائی بات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (shiner)
shiner
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔