تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِیشے میں اُوتارْنا" کے متعقلہ نتائج

شِیشے میں اُوتارْنا

(کنایۃً) قابو میں لانا ، منانا ، مسخّر کرنا ، رام کرنا ، راضی کرنا ، غصہ دور کرنا ، چکنی چُپڑی باتوں سے ہمنوا بنانا ، اپنی باتوں سے قابو میں کرنا ، باتوں سے کسی کو ماننے پر مجبور کردینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں شِیشے میں اُوتارْنا کے معانیدیکھیے

شِیشے میں اُوتارْنا

shiishe me.n uutaarnaaशीशे में ऊतारना

  • Roman
  • Urdu

شِیشے میں اُوتارْنا کے اردو معانی

  • (کنایۃً) قابو میں لانا ، منانا ، مسخّر کرنا ، رام کرنا ، راضی کرنا ، غصہ دور کرنا ، چکنی چُپڑی باتوں سے ہمنوا بنانا ، اپنی باتوں سے قابو میں کرنا ، باتوں سے کسی کو ماننے پر مجبور کردینا.
  • کسی عامل یا سیانے کا کسی بد روح ، جن ، دیو، پری وغیرہ کو اپنے عمل کے ذریعے سے اتار کر شیشے کی بوتل میں بند کرنا.

Urdu meaning of shiishe me.n uutaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.en) qaabuu me.n laanaa, manaanaa, musaKhKhar karnaa, raam karnaa, raazii karnaa, Gussaa duur karnaa, chiknii chup.Dii baato.n se hamanva banaanaa, apnii baato.n se qaabuu me.n karnaa, baato.n se kisii ko maanne par majbuur kardenaa
  • kisii aamil ya sayaane ka kisii badruh, jan, dev, parii vaGaira ko apne amal ke zariiye se utaar kar shiishe kii botal me.n band karnaa

शीशे में ऊतारना के हिंदी अर्थ

  • किसी आमिल या सयाने का किसी बदरुह, जन, देव, परी वग़ैरा को अपने अमल के ज़रीये से उतार कर शीशे की बोतल में बंद करना
  • (कनाएन) क़ाबू में लाना, मनाना, मुसख़्ख़र करना, राम करना, राज़ी करना, ग़ुस्सा दूर करना, चिकनी चुपड़ी बातों से हमनवा बनाना, अपनी बातों से क़ाबू में करना, बातों से किसी को मानने पर मजबूर करदेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِیشے میں اُوتارْنا

(کنایۃً) قابو میں لانا ، منانا ، مسخّر کرنا ، رام کرنا ، راضی کرنا ، غصہ دور کرنا ، چکنی چُپڑی باتوں سے ہمنوا بنانا ، اپنی باتوں سے قابو میں کرنا ، باتوں سے کسی کو ماننے پر مجبور کردینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِیشے میں اُوتارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِیشے میں اُوتارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone