تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِیشَہ بَند" کے متعقلہ نتائج

شِیشَہ بَند

بوتل پر لگایا جانے والا ڈھکنا، کاگ

اردو، انگلش اور ہندی میں شِیشَہ بَند کے معانیدیکھیے

شِیشَہ بَند

shiisha-bandशीशा-बंद

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

شِیشَہ بَند کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بوتل پر لگایا جانے والا ڈھکنا، کاگ

    مثال پانی بھر کے شیشہ بند کو مضبوط کر دیں، اور آگ میں ڈال دیں اور شدت سے گرم کریں تو پھٹ جائے گا۔

صفت

  • شیشے میں بند کیا ہوا، عامل جب کسی کے اوپر سے جن یا بھوت پریت اتارتے ہیں تو عمل پڑھ کر ایک بوتل کا منہ بند کرکے زمین میں دفن کر دیتے ہیں اس سے لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ وہ جن یا بھوت شیشے میں بند ہوگیا

Urdu meaning of shiisha-band

  • Roman
  • Urdu

  • botal par lagaayaa jaane vaala Dhaknaa, kaag
  • shiishe me.n band kyaa hu.a, aamil jab kisii ke u.upar se jin ya bhuut pret utaarte hai.n to amal pa.Dh kar ek botal ka mu.nh band karke zamiin me.n dafan kar dete hai.n is se logo.n ka Khyaal hotaa hai ki vo jin ya bhuut shiishe me.n band hogyaa

शीशा-बंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बोतल पर लगाया जाने वाला ढकना, काग

    उदाहरण पानी भर के शीशा-बंद को मज़बूत कर दें, और आग में डाल दें और उच्च आँच पर गर्म करें तो फट जाएगा

विशेषण

  • शीशे में बंद किया हुआ, आमिल (तांत्रिक) जब किसी के ऊपर से जिन्न या भूत-प्रेत उतारते हैं तो अमल अर्थात मंत्र पढ़ कर एक बोतल का मुँह बंद करके ज़मीन में दफ़्न अर्थात गाड़ देते हैं उससे लोगों का मानना होता है कि वह जिन्न या भूत शीशे में बंद हो गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِیشَہ بَند

بوتل پر لگایا جانے والا ڈھکنا، کاگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِیشَہ بَند)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِیشَہ بَند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone