تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِفا دینا" کے متعقلہ نتائج

شِفا دینا

صحت دینا، بیماری سے نجات دلانا

ہاتھ میں شِفا دینا

اللہ تعالیٰ کا کسی طبیب کو شفا بخشی کی صلاحیت سے نوازنا (اس وقت مستعمل جب کسی طبیب کی دوا سے مریض جلد صحت یاب ہو جاتا ہے) ۔

شِفا داں

علم طب کا ماہر، شفا کا علم جاننے والا، شفا نامی کتاب کو سمجھنے والا، علاج و معالجے کا ماہر

شَہ دینا

کنکوے کو ڈھیل دینا، ڈور چھوڑنا یا پلانا

شَفاعَت دینا

بخش دینا، معاف کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں شِفا دینا کے معانیدیکھیے

شِفا دینا

shifaa denaa•शिफ़ा देना

مادہ: شِفا

  • Roman
  • Urdu

شِفا دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • صحت دینا، بیماری سے نجات دلانا

Urdu meaning of shifaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • sehat denaa, biimaarii se najaat dilaana

English meaning of shifaa denaa

Compound Verb

  • heal, cure

शिफ़ा देना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • स्वस्थ करना, रोगमुक्त करना, बीमारी से निजात दिलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِفا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِفا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone