تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِبْہ" کے متعقلہ نتائج

شِبْہ

ایک سیاہ چمکدار پتھر

شِبْہی

شبَہ (رک) سے متعلق ، مثل کا ، نظیر کا.

شِبْہ اَہْلِ کِتاب

اہل کتاب سے مشابہ یا ملتے جلتے

شِبْہِ عَمَد

انسان کا قتل کرنا جس پر سزا لازم ہو لیکن جو قتلِ عمد کی حد نہ پہنچا ہو.

وَجَہِ شِبْہ

(بلاغت) تشبیہ کا سبب، وجہ ِمناسبت، وہ خاص امر جس میں مشبہ اور مشبہ بہ کے شریک ہونے کا قصد کیا گیا ہو مثلاً رخسار کو گلاب کی پتی سے تشبیہ دیں تو وجہ ِشبہ سرخی یا نزاکت ہوگی، وہ بات جس میں تشبیہ دی گئی

ہائے شِبْہ

’’ ہ ‘‘ جو مشابہت کے معنوں میں آتی ہے ؛ جیسے : عاقلانہ ، جاہلانہ ، دوستانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں شِبْہ کے معانیدیکھیے

شِبْہ

shib.hशिब्ह

اصل: عربی

اشتقاق: شَبِهَ

  • Roman
  • Urdu

شِبْہ کے اردو معانی

صفت

  • ایک سیاہ چمکدار پتھر
  • سیاہ کم قیمت مونگا
  • پوت، شیشے کا گول ٹکڑا، شیشے کا موتی

اسم، مذکر

  • مثل، نظیر
  • تصویر، عکس، شبیہ

Urdu meaning of shib.h

  • Roman
  • Urdu

  • ek syaah chamakdaar patthar
  • syaah kam qiimat muungaa
  • pot, shiishe ka gol Tuk.Daa, shiishe ka motii
  • misal, naziir
  • tasviir, aks, shabiyaa

English meaning of shib.h

Noun, Masculine

  • resemblance, similitude, image

शिब्ह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक काला चमकीला पत्थर
  • काला कम मूल्य का मोंगा
  • पोत, शीशे का गोल टुकड़ा, शीशे का मोती

संज्ञा, पुल्लिंग

  • के समान, उदाहरण
  • तस्वीर, छवि, वह चित्र जो रूपसाम्य हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِبْہ

ایک سیاہ چمکدار پتھر

شِبْہی

شبَہ (رک) سے متعلق ، مثل کا ، نظیر کا.

شِبْہ اَہْلِ کِتاب

اہل کتاب سے مشابہ یا ملتے جلتے

شِبْہِ عَمَد

انسان کا قتل کرنا جس پر سزا لازم ہو لیکن جو قتلِ عمد کی حد نہ پہنچا ہو.

وَجَہِ شِبْہ

(بلاغت) تشبیہ کا سبب، وجہ ِمناسبت، وہ خاص امر جس میں مشبہ اور مشبہ بہ کے شریک ہونے کا قصد کیا گیا ہو مثلاً رخسار کو گلاب کی پتی سے تشبیہ دیں تو وجہ ِشبہ سرخی یا نزاکت ہوگی، وہ بات جس میں تشبیہ دی گئی

ہائے شِبْہ

’’ ہ ‘‘ جو مشابہت کے معنوں میں آتی ہے ؛ جیسے : عاقلانہ ، جاہلانہ ، دوستانہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِبْہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِبْہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone