تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shave" کے متعقلہ نتائج

shave

شیوَہ

طور طریق، انداز، ڈھنگ

sheave

پولے بنانا، گٹھے یا مٹھے با ندھنا۔.

shive

کھپاچ

shaven

رک.

شیوائی

فصاحت، بلاغت

سَہوَہ

روشندان، محدَّب یا مقعر شیشیے کا وہ مرکزی زاویہ جو مرکز پر قطر کے سِروں کے مِلنے سے بنتا ہے، فرجہ، وہ درز جو مناظری آلات میں روشنی کے گُرز کے لیے ہوتی ہے

shaver

ڈاڑھی منڈانے والا؛ چھیلنے رند ا کرنے والی کل یا آلہ۔.

شِوا

شیو کی زوجہ یعنی بیوی، پاروتی، درگا

سِوَئِیں

گندھے میدے کا بٹا ہوا تار جس کو خشک کرکے بُھون کر دودھ ، شکر وغیرہ مِلا کر کھاتے ہیں

شیوا

فصیح، بلیغ، فصیح و بلیغ

شیوَن

نالہ و فریاد، نوحہ، زاری، آوازِ ماتم، واویلا

شِیو

ہندوؤں کے اوتاروں میں سے تیسرے اوتار مہادیوجی کا لقب

سَہاؤ

صبر تحمّل

سوا

ایک اور اس کا چوتھائی حصہ، پوری چیز کے ساتھ اس کا چوتھائی مزید، گنتی میں ۱+۱/۴

shave کے لیے اردو الفاظ

shave

ʃeɪv

shave کے اردو معانی

  • شیو کرنا
  • اُسترے سے موتراشی کرنا
  • ڈاڑھی بنانا
  • کسی ایسے ہی تیز دھار آلے سے کسی لکڑی وغیرہ کی پاک تراشی کرنا
  • تراشے بنا دینا
  • باریک سا تراشا اتارنا
  • جڑ تک چر جانا
  • (بول چال) ہنڈی وغیرہ کو معمول یا قانونی نرخ سے کم پر خریدنا

shave के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • शैव करना
  • उसतरे से मोतराशी करना
  • डाढ़ी बनाना
  • किसी ऐसे ही तेज़ धार आले से किसी लक्कड़ी वग़ैरा की पाक तराशी करना
  • तराशे बना देना
  • बारीक सा तराशा उतारना
  • जड़ तक चर जाना
  • (बोल चाल) हुंडी वग़ैरा को मामूल या क़ानूनी नर्ख़ से कम पर ख़रीदना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shave)

نام

ای-میل

تبصرہ

shave

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone