تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَوَندَر" کے متعقلہ نتائج

شَوَندَر

(طب و نباتات) چقندر کی ایک قسم سرخ ، چھوٹا پتے کٹے ہوئے نیز جنگلی شلجم جو بطور ترکاری میں بی مستعمل ہے نیز ادویات کے کام آتا ہے .

شاندار

عالی شان، بہت بڑا، آراستہ و پیراستہ، خوشنما، عظیم، قیمتی

شُودْر

ہندوؤں میں ذات کی لحاظ سے سب سے نچلا (چوتھا طبقہ) یا نچلے طبقے کا آدمی جو کہا جاتا ہے کہ برہما کو پان٘و سے پیدا ہوا ہے اور اس کا کام اپنے وانچے تین طبقوں کے لوگوں کی خدمت گزاری ہے، اچھوت

شُوں

ہوا میں تیزی سے گزر جانے کی آواز .

شور

زور کی آواز، غل، غوغا، چیخ و پکار، واویلا

شودا

dandy, fop, show off

شَن٘دا

فضول ، بے سروپا ، بے معنی .

شَنْوِنْدَہ

سُننے والا .

شُونّیہ

जिसका कोई आकार या रूप न हो, निराकार

شورِنْدَہ

ہیجان میں لانے والا، سودائی بنانے والا .

مَعقُول می شَوَند چُو مَعزُول می شَوَند

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جب لوگ اپنے عہدے سے ہٹا دیے جاتے ہیں تو انہیں عقل آجاتی ہے یا انسان جب اپنے عہدے پر نہیں رہتا اس میں انسانیت آجاتی ہے

شُودْر بَرَن

بزدل گھوڑا .

مَعْزُول شَوَنْد مَعْقُول شَوَنْد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) معزول ہو کر ٹھیک ہو جاتے ہیں نہیں تو نشہ چڑھا رہتا ہے

شَشْدَر

عاجز، حیران، متحیّر، پریشان

شَنکَر

(ہندو) مہادیوجی کا لقب، خوش حالی لانے والا، مسعود، سعید، مہربان، شفیق

اردو، انگلش اور ہندی میں شَوَندَر کے معانیدیکھیے

شَوَندَر

shava.ndar•शवंदर

وزن : 112

موضوعات: طب نباتیات

  • Roman
  • Urdu

شَوَندَر کے اردو معانی

  • (طب و نباتات) چقندر کی ایک قسم سرخ ، چھوٹا پتے کٹے ہوئے نیز جنگلی شلجم جو بطور ترکاری میں بی مستعمل ہے نیز ادویات کے کام آتا ہے .

Urdu meaning of shava.ndar

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb-o-nabaataat) chuqandar kii ek qism surKh, chhoTaa patte kaTe hu.e niiz janglii shaljam jo bataur tarkaarii me.n bii mustaamal hai niiz adviyaat ke kaam aataa hai

शवंदर के हिंदी अर्थ

  • (चिकित्सा और वनस्पति) चुक़ंदर का एक लाल प्रकार, छोटा पत्ते कटे हुए तथा जंगली शलजम जो तरकारी के रूप में प्रयोग होता है तथा औषधियों के काम भी आता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَوَندَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَوَندَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone