تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَتْرَنجا" کے متعقلہ نتائج

شَتْرَنجا

مختلف غلّوں یا اناجوں کو ملا کر بنائی جانے والی ایک قسم کی روٹی، سترنجا، ست نجا.

شَطْرَن٘جی

شطرنج باز، دری

شَطْرَن٘ج

ایک کھیل جو چون٘سٹھ چوکور خانوں کی بساط پر دو رن٘گ کے 32 مہروں سے کھیلا جاتا ہے. ہر رن٘گ میں آٹھ پیادے (پیدل) دو رُخ ، دو فیل (ہاتھی) دو اسپ (گھوڑے) ایک وزیر (فرزین) اور ایک بادشاہ ہوتا ہے. ہر مہرے کا اپنا خانہ مقرّر ہے اور چال کا طریقہ بھی مقرر ہے

شَطْرَنج کَٹْنا

شطرنج کا کھیلا جانا، شطرنج کا کھیل ہونا

شَطْرَنج کھیلْنا

شطرنج کے کھیل سے لطف اندوز ہونا

شَطْرَنج بِچْھنا

شطرنج کی بساط کا بچھ جانا، شطرنج کی بساط کا لگ جانا

شَطْرَنجی ٹائِل

شطرنج کے خانوں کی طرح ایک سیاہ اور ایک سفید کی ترتیب سے لگائے ٹائل کا فرش، کالے اور سفید چوکور ٹائل

شَطْرَنج بِچھانا

شطرنج کے مہروں کو اس کی بساط پر جمانا یا رکھنا، کھیل شروع کرنا، بساط بچھانا .

شَطْرَنج نَِہیں صَدرَنج

شطرنج میں وقت ضائع کرنے میں تکلیفیں ہوتی ہیں .

شَطْرَن٘جِ کَبِیر

بہت بڑے خانوں کی شطرنج جس میں بادشاہ مہروں کے بجائے انسانوں کو استعمال کرتے تھے .

شَطْرَن٘ج بازی

شطرنج کیھلنا، شطرنج باز ہونا، شطرنج کا کھیل، (مجازاً) ذہانت، چالاکی

شَطْرَن٘ج باز

شطرنج کھیلنے والا، شطرنج کا کھلاڑی

شَطْرَن٘ج کا نَقْشَہ

شطرنج کے چند مہرے بساط پر رکھ کر قید لگاتے ہیں کہ اتنی چالوں میں مات کرے

شَطْرَن٘ج کی چال

(مجازاً) چالاکی اور عیاری کے اقدام .

شَطْرَن٘ج کی چالبازی

(مجازاً) چالاکی اور عیاری کے اقدام .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَتْرَنجا کے معانیدیکھیے

شَتْرَنجا

shatra.njaa•शतरंजा

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

شَتْرَنجا کے اردو معانی

 

  • مختلف غلّوں یا اناجوں کو ملا کر بنائی جانے والی ایک قسم کی روٹی، سترنجا، ست نجا.

Urdu meaning of shatra.njaa

  • Roman
  • Urdu

  • muKhtlif gulo.n ya anaajo.n ko mila kar banaa.ii jaane vaalii ek kism kii roTii, sattar najjaa, sat najjaa

शतरंजा के हिंदी अर्थ

 

  • विभिन्न गल्लों या अनाजों को मिला कर बनाई जाने वाली एक प्रकार की रोटी, सत-नज्जा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَتْرَنجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَتْرَنجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone