تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sharp" کے متعقلہ نتائج
sharp کے لیے اردو الفاظ
sharp کے اردو معانی
- تیز دھار یا نوک والا
- کانٹے کا بھونکنے کے لائق
- تیز
- دھار دار یا نوکیلا
- جو کند نہ ہو
- ایک دم یا دفعتاً آنے والا موڑ یا ڈھلان
- تیکھے نقوش والا
- سخت اور پہلو دار دانوں سے مرکب، جیسے ریت
- واضح حدود والا یا باہمی فرق والا
- واضح جیسے تضاد
- جذبات کو بہت زیادہ متاثر کرنے والا
- چر پرے ذائقے والا
- ترش
- کسیلا
- کٹیلا
- کرخت یا دل دوز جیسے آواز
- نہایت سرد جیسے موسم
- شدید جیسے آرزو
- تیز تیز
- شدید پر درد یا اذیت بخش
- سخت دلخراش یا طعن آمیز
- خوفناک یا خونی (لڑائی)
- تیز سماعت یا بصارت یا ادراک والا
- کائیاں، ہوشیار، خواہشمند اور امیدوار تیز دماغ
- چالاک اور تیز
- بد دیانتی کی حد تک تیز
- (موسیقی) معمول سے بہت اونچی سر
- بم
- (عوامی) بانکا
- (صوتیات) وہ حرف صحیح جسے آواز کے ساتھ نہیں بلکہ نفس کے ساتھ ادا کیا جاتا ہو
- مصمتہ
- مختفی
sharp के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तेज़ धार या नोक वाला
- कांटे का भौंकने के लायक़
- तेज़
- धारदार या नोकीला
- जो कुंद ना हो
- एक दम या दफ़्फ़ातन आने वाला मोड़ या ढलान
- तीखे नुक़ूश वाला
- सख़्त और पहलूदार दानों से मुरक्कब, जैसे रीत
- वाज़िह हदूद वाला या बाहमी फ़र्क़ वाला
- वाज़िह जैसे तज़ाद
- जज़बात को बहुत ज़्यादा मुतास्सिर करने वाला
- चर प्रिय ज़ाइक़े वाला
- तुर्श
- कसैला
- कटीला
- करख़त या दिलदोज़ जैसे आवाज़
- निहायत सर्द जैसे मौसम
- शदीद जैसे आरज़ू
- तेज़ तेज़
- शदीद पुरदर्द या अज़ीयत बख़श
- सख़्त दिलख़राश या तान आमेज़
- ख़ौफ़नाक या ख़ूनी (लड़ाई
- तेज़ समाअत या बसारत या इदराक वाला
- काईयां, होशयार, ख़ाहिशमंद और उम्मीदवार तेज़ दिमाग़
- चालाक और तेज़
- बददियानती की हद तक तेज़
- (मूसीक़ी) मामूल से बहुत ऊंची सर
- बम
- (अवामी) बांका
- (सोतयात) वो हर्फ़-ए-सहीह जिसे आवाज़ के साथ नहीं बल्कि नफ़स के साथ अदा किया जाता हो
- मुसम्मता
- मुख़्तफ़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sherpa
ہمالیہ پہاڑ کی ایک قوم جو نیپال اور تبت کی سرحد پر آباد ہے اور کوہ پیمائی میں مہارت رکھتی ہے، شرپا۔.
شیر پَیکَر
(کُشتی) مقابلے کے وقت حریف کے سامنے کھڑے ہونے کو استادان فن کا مقرر کردہ ڈھنگ جو وار کرتے اور روکتے وقت چلت پھرت میں بل یا روک نہ پیدا ہونے دے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sharp)
sharp
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔