تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَناخْت کُنِنْدہ" کے متعقلہ نتائج

کَنَونڈا

عیب دار ، عیبی ، یک چشم.

کَنَونڈا کَر دینا

کسی کو شرمندۂ احسان کرنا ، رُسوا و شرمندہ محسوس کرانا.

کَنَونڈا ہونا

کنونڈا کرنا (رک) کا لازم.

کَنَونڈا کَرْنا

کسی کو شرمندۂ احسان کرنا ، رُسوا و شرمندہ محسوس کرانا.

کَنَونڈا بَنْنا

احسان مند ہونا، شرمندہ ہونا

کَنَونڈی

احسان مند ، منت پذیر ، شرمندہ.

کَنِنْدَہ

نقاشی کرنے والا، نقاش

کُنِنْدَہ

کرنے والا کے معنی دیتاہے اور مرکبات میں جزوِ دوم کے طور پر مستعمل، جیسے : شمار کنندہ ، انتخاب کنندہ وغیرہ

قَنّادی

مٹھائی ، شیرینی .

کنونڈی بلی چوہوں سے کان کٹوائے

افسر جو راشی ہو ماتحتوں سے بھی دبتا ہے، جس شخص میں کوئی عیب ہو وہ معمولی آدمیوں سے بھی دبتا ہے

پَرْواز کُنَنْدَہ

اُڑنے والا .

ہَڑتال کُنِندَہ

ہڑتال کرنے والا ، جو ہڑتال کرے ۔

شَفاعَت کُنِنْدَہ

شفاعت کرنے والا

وَقْف کُنِندَہ

وقف کرنے والا، واقف

وَرزِش کُنِندَہ

ورزش کرنے والا، کسرت کرنے والا

سازِش کُنِنْدَہ

षड्यंत्री, कुचक्री, साजिशी।

وَصِیَّت کُنِندَہ

(فقہ) وصیت کرنے والا

پَیمائِش کُنِنْدہ

پیمایش کرنے والا، ناپنے والا

شائِع كُنِنْدَہ

چھاپ كر مشتہر كرنے والا، چھاپنے والا، ناشر

دُکْھتے چوٹ کَنَونْڈے بھینٹ

اکثر ایسا اتفاق ہوتا ہے کہ چوٹ پر چوٹ لگ جاتی ہے ؛ جس سے شرم و لحاظ ہو وہی سامنے آ جاتا ہے ؛ جس بات کا خوف ہو وہی پیش آ جاتی ہے .

دُکْھتے چوٹ کَنَونْڈے بھیٹ

اکثر ایسا اتفاق ہوتا ہے کہ چوٹ پر چوٹ لگ جاتی ہے ؛ جس سے شرم و لحاظ ہو وہی سامنے آ جاتا ہے ؛ جس بات کا خوف ہو وہی پیش آ جاتی ہے .

شُمار کُنَنْدَہ

(ریاضی) کسر میں دو عدد ہوتے ہیں، ایک خط کھین٘چ کر ایک عدد اوپر لکھا جاتا ہے دوسرا نیچے، اوپر کے عدد کو شمارکنندہ اور نیچے کے عدد کو نسب نما کہتے ہیں، جیسے ۲/۵ میں۲ کے عدد کو شمارکنندہ اور۵ کے عدد کو نسب نمبا کہیں گے

شِکار کُنِنْدَہ

شکار کرنے والا

کانے چور کَنَونْڈے بھینْٹ

زخم پر چوٹ زیادہ لگتی ہے ، جس بات کا ڈر ہو وہی پیش آ جاتی ہے ، جس سے ملنا نہ ہو وہی اَدبدا کر سامنے آ جاتا ہے.

قُبُول کُنَنْدَہ

قبول کرنے والا.

شِکایَت کُنِنْدَہ

شکایت کرنے والا، شکایتی

رَوانَہ کُنِنْدَہ

भेजनेवाला, प्रेषक ।

مُلاقات کُنِندَہ

ملاقات کرنے والا ، بالمشافہ ملاقات کر کے تعارف حاصل کرنے والا ۔

حَوالَہ کُنِنْدَہ

سُپرد کرنے والا ، تحویل میں دینے والا

شُمار کُنِنْدَہ

واپَس کُنِندَہ

returner

گِرَفتار کُنَنْدَہ

گرفتار کرنے والا ، پکڑنے والا .

جَذْب کُنَنْدَہ

جذب کرنے والا، چوس لینے والا، جاذب.

شورِش کُنِنْدہ

شورش کرنے والا ، فسادی، سرکش .

مُشاہَدَہ کُنِنْدَہ

مشاہدہ کرنے والا ، مشاہدہ کار ۔

دَریافْت کُنِنْدَہ

دریافت کرنے والا، کھوجنے یا تحقیق کرنے والا

اِنتِقال کُنِندَہ

alienor, transferer

مُنتَقَل کُنِندَہ

منتقل کرنے والا ؛ (قانون) وہ شخص جو کسی کے نام کوئی چیز منتقل کرے ۔

عَرْض کُنِنْدَہ

درخواست کرنے والا، عرض کرنے والا

وُصُول کُنِندَہ

وصول کرنے والا، پانے والا، حاصل کرنے والا

نَظَرِ ثانی کُنِندَہ

نظرثانی یا اصلاح و ترمیم کرنے والا، کسی ادب پارے کو بغرض اصلاح دیکھنے والا، تنقیح کنندہ

شِکَسْت کُنِندَہ

तोड़नेवाला, भंजक।

اِسْتِفادَہ کُنِنْدَہ

beneficiary, one who receives benefits or favours, a debtor to another's bounty

مُطالَعَہ کُنِنْدَہ

مطالعہ کرنے والا، طالب علم، کتب خانے میں آنے والا

شَناخْت کُنِنْدہ

पहचानने- वाला।

تَعْمِیل کُنَنْدَہ

حکم بجا لانے والا ، تعمیل کرنے والا.

مُشْتَہِر کُنِنْدَہ

اشتہار دینے والا ، اعلان کرنے والا ۔

ہَضْم کُنِنْدَہ

ہضم کرنے والا ، جو ہضم کیا جائے ۔

اَدا کُنِنْدَہ

چکانے والا، جو ذمے ہے اس کا دینے والا، سبکدوشی حاصل کرنے والا (قرض یا فرض سے)

پَیدا کُنِنْدَہ

پیدا کرنے والا ، خالق .

سِپَر کُنِنْدَہ

تباہ کرنے والا ، برباد کرنے والا.

داخِل کُنِنْدَہ

داخل کرنے والا، ادا کرنے والا

ہِبَہ کُنِنْدَہ

दान करनेवाला, अनुदाता, पुरस्कारदाता, इन्आम में कोई चीज़ लिखने- वाला।

مُطالِبَہ کُنِنْدَہ

مانگنے والا ، مطالبہ کرنے والا ، درخواست گزار ۔

خارِج کُنِنْدَہ

(برقیات) اُچھالنے، پھینْکنے یا باہر کرنے والا، ٹرانسسٹر میں نیم موصل دھات مثلاً جرمینیم کا وہ سرا جو برقیے خارج کرتا ہے.

مُہر کُنِندَہ

دستاویزات پر مہر کرنے والا ، مہر لگانے والا ۔

رَپَٹ کُنِنْدَہ

اطلاع دینے والا .

صادِر کُنِنْدَہ

قانون: حکم نافذ کرنے والا، حکم جاری کرنے والا

تَرْسِیب کُنَنْدَہ

آلۂ ترسیب، کثیف پانی کو صاف کرنے کا حوض یا تالاب، انگ: Precipitator کثیف سیًالات وغیرہ کو صاف کرنے کا آلہ یا مشین وغیرہ.

اِرسال کُنِنْدَہ

sender, dispatcher, remitter

اردو، انگلش اور ہندی میں شَناخْت کُنِنْدہ کے معانیدیکھیے

شَناخْت کُنِنْدہ

shanaaKHt-kunindaशनाख़्त-कुनिंदा

اصل: فارسی

Urdu meaning of shanaaKHt-kuninda

  • Roman
  • Urdu

शनाख़्त-कुनिंदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पहचानने- वाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَناخْت کُنِنْدہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَناخْت کُنِنْدہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone