تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sham" کے متعقلہ نتائج

شام

كالا

شَمْع

موم، کافور یا چربی کی بنی ہوئی بتی جسے روشنی کے لیے جلاتے ہیں، موم بتی، چراغ، دیا، لیمپ

شَم

ضبطِ نفس، اپنے قوائے جسمانی کو قابو میں رکھنا، بے پروائی، بے اعتنائی

sham

بَنّا

shammy

بول چال: معنی ۲۔.

shim

مشین کے پرزوں کو چست رکھنے کے لیے پھنسایا جانے والا پترا ، پچّر ، چُول۔.

shimmy

تواریخ: تیز تال کے ساتھ تھرکتا ہوا ناچ ۔.

شام كَرْنا

دن گزارنا ، دن بسر كرنا ؛ بے چینی میں وقت كاٹنا

شام ہونا

خاتمے كا وقت قریب ہونا، آخری وقت ہونا ۔

شام آنا

شام ہونا

شامِ زِنْدَگی

زندگی کی شام، زندگی کا خاتمہ

شام پڑے

مغرب كے وقت، دن چُھپنے پر

شام پَڑنا

شام كا وقت ہونا ۔

شام لینا

رک : شام پكڑنا ۔

شام بھر

all evening

sham کے لیے اردو الفاظ

sham

ʃæm

sham کے اردو معانی

  • بناوٹی
  • نقلی
  • جھول
  • کوئی چیز جو وہ نہیں ہے جس کا وہ ادعا کرتی ہے
  • کسی چیز کو مختلف ظاہری صورت دینے کے لیے خلاف کی پوشش
  • جعل ساز
  • جعلی
  • جل یا فریب

sham के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बनावटी
  • नक़ली
  • झूल
  • कोई चीज़ जो वो नहीं है जिस का वो इद्दिआ करती है
  • किसी चीज़ को मुख़्तलिफ़ ज़ाहिरी सूरत देने के लिए ख़िलाफ़ की पोशिश
  • जालसाज़
  • जाली
  • जल या फ़रेब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sham)

نام

ای-میل

تبصرہ

sham

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone