تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَکْرِیلا" کے متعقلہ نتائج

شَکْرِیلا

شکر ملا ہوا ، میٹھا

شُکْرِیہ

شُکْر، سپاس (یہ خدا کے لیے نہیں صرف اس کے بندوں کا احسان ماننے کے موقع پر مستعمل ہے)، منت پذیری کا اظہار، احسان ماننے کا اعتراف اور محسن کی تعریف

شَکِیلا

اچّھی شکل و صورت والا ، حسین ، خوبصورت ؛ مراد ؛ دل لبھا لینے والا

شَکِیلَہ

اچھی شکل والی، خوبصورت، حسین عورت

شُکر اَللہ

اللہ کا احسان ہے ، خدا کا شکر ہے .

شُکْر لِلہ

اللہ کا احسان، اللہ کا شکر

شَکِیل

اچھی شکل والا، خوبصورت، خوش وضع، حسین

شَکْلَہ

کسی چیز کا ٹکڑا ؛ (معماری) لکڑی یا پتھر کا ٹکڑا جو دیوار میں یا شہتیر کے نیچے وزن تقسیم کرنے کی غرض سے لگاتے ہیں .

شَرْمِیلا

شرمگیں، شرم آلود، حیا دار

شَجَرِیَہ

شجر یا درخت سے منسوب.

شَرِیفَہ

گودے دار ایک میٹھا پھل جس کا چھلکا پختہ ہونے پر بھی ہرا رہتا ہے چھلکے پر ابھرے ہوئے بڑے بڑے سے دانے ہوتے ہیں گودے کے اندر ہر تہہ میں سیاہ بیج ہوتے ہیں عموماً امردو سے بڑا یا اس کے برابر ہوتا ہے، سیتا پھل

شُکْرانَہ

شکر گزاری، نماز، روزے یا کسی اور شکل میں کسی احسان کا شکریہ ادا کرنا، شکر

شورِیدَہ

شور آلودہ، نمکین، کھاری، تلخ،

شَرْمِیلَہ

Shy

شَجْرِیَہ

وسط زبان اور وسط تالو سے نکلنے والے حروف.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَکْرِیلا کے معانیدیکھیے

شَکْرِیلا

shakriilaa•शकरीला

  • Roman
  • Urdu

شَکْرِیلا کے اردو معانی

صفت

  • شکر ملا ہوا ، میٹھا

Urdu meaning of shakriilaa

  • Roman
  • Urdu

  • shukr mila hu.a, miiThaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَکْرِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَکْرِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone