تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shaken" کے متعقلہ نتائج

shaken

کا ما ضی و ماضیہ.

شِکَن

(طب) وہ جسمانی بناوٹ کی خصوصی چنّٹ یا جھول وغیرہ جو بعض عضو پر ہوتا ہے

شَکَّن

(عو) عورت جس کے مزاج میں بدظنی اور بد گمانی ہو دوسروں کی طرف سے کسی پر بھروسہ نہ کرتی ہو ، شک کرنے والی .

شِکَن پَڑْنا

پیشانی یا چہرے پر بل پڑنا، کسی چیز میں جھول یا سلوٹ پیدا ہو جانا

شِکَن دار

(نباتیات) پتوں کا سکڑاؤ یا قدرتی جھول ، تہ داری .

شِکَن آلُود

سلوٹ پڑا ہوا

شِکَن دینا

بل دینا ، مڑوڑنا ؛ دُکھ پہنچانا ، پریشان کرنا.

شِکَن دَرْ شِکَن

(عموماً زلف یا گیسو کی صفت کے طور پر) پیچ دار، بل دار، خم بہ خم، گھنگرالے بال

شِکَن آنا

سلوٹ یا جھول پیدا ہوجانا ، بل آنا.

شِکَن نِکَلْنا

تدبیر ہو جانا ، موقع ملنا ؛ صورت خوشنما معلوم ہونا ، جوبن آنا

شِکَن نِکالْنا

سلوٹ ، جھول یا بل دور کرنا ، شکن مٹانا.

شِکَن ڈالْنا

نشان ڈالنا، کاغذ موڑ کر نشان کرنا، تہ کرنا

شِکَنْجے میں جَکَڑ دینا

سزا دینے کے شکنجے میں باندھنا ، شکنجے میں ڈالنا ؛ (مجازاً) گرفت میں لینا ، مجبور کرنا ، سخت قواعد و ضوابط کے تحت لانا.

شِکَنْجْوی

نیبو کے رس سے مخلوط ایک قسم کا مشروب

شِکَنْجے میں جَکَڑنا

عاشِقاں

عشق کرنے والے، عشّاق

شِکَن٘جَہ ڈِھیلا پَڑْنا

چولیں ہل جانا ، گرفت کمزور ہونا ، تسلّط ختم ہونا.

شِکَنْجے میں باندْھنا

شکنجے میں رکھ کر دبا دینا یا کَس دینا

شِکَنجَہ میں دَھرنا

شکنجے میں رکھنا ؛ اذیّت دینا ، تعذیب کرنا .

شَکُن

وہ علم جس کے ذریعے جانوروں کے حالات سے سوانح عالم سے واقفیت پیدا کی جاتی ہے جانوروں کی گویائی اور خموشی ، جنبش اور آرام ، خوشی اور غمگینی وغیرہ سے موجودہ اور آئندہ زمانے کا حال بیان کرتے ہیں.

شِکَن٘جَہ بَنْدی

سخت پابندی ، روایت کی پابندی.

شِکَنْجے میں کِھنْچْوانا

عقوبت میں گرفتار کرنا ؛ سزا دینا ، تکلیف پہنچانا

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شِکَنْجے میں آنا

سخت دکھ ، تکلیف یا اذیت میں گرفتار ہونا.

شِکَنْجے میں ڈالْنا

دکھ ، تکلیف یا ایذا پہنچانا.

شِکَنْجے میں لانا

گرفت میں لانا ، پکڑ میں لانا ، پھنسنانا

شِکَنْجے میں کَسْنا

(مجازاً) قواعد و ضوابط کا پابند کر دینا.

شِکَنْجے میں رَکْھنا

عذاب میں رکھنا ، اذیت میں رکھنا

شِکَن٘جْ بِین

اصل املا 'سکن بین' ہے، سرکہ یا نیبو کا پکا ہوا شربت، سرکہ اور انگبین (شہد) کے مرکب کا 'سرکنگبین' سے عربی بنا ہوا

شَوقوں

شوق میں، شوقیہ

شِکَنْجے میں رَہْنا

مجبور ہونا ، عذاب میں گرفتار رہنا.

شِکَنْجَہ میں کَسْنا

To put in a press, to torture, to persecute.

شِکَن٘جَہ کَرنا

شکنجے کے ذریعہ سخت سزا دینا.

شِکَن٘جَہ ڈالْنا

(جوڈو کراٹے) حریف یا مدِّ مقابل کو پھن٘سانا.

شِکَنْجَہ میں کِھینچْنا

شِکَنْجے میں کِھینچْنا

قواعد و ضوابط کی سختی میں پھنسانا ؛ پابند کر دینا.

شِکَنْجے

کسی چیز کو پھنسا کر کسنے یا دبانے والا، ایک پیچ دار آلہ جس میں کاغذ گتہ یا لکڑی وغیرہ دبا کر کاٹتے یا پشتہ دبا کر پتلا کرتے ہیں، گیرا، بھنیچنے کا وہ آلہ جس میں کوئی چیز رکھ کر دبائی جائے

شائِقِین

شوق رکھنے والا، شوقین، مشتاق، آرزومند، طلبگار (عموماً کھیل یا فلم وغیرہ کے لیے)

شِکَن٘جَہ

کسی چیز کو پھنسا کر کسنے یا دبانے والا، ایک پیچ دار آلہ جس میں کاغذ، گتّہ یا لکڑی وغیرہ دبا کر کاٹتے یا پشتہ دبا کر پتلا کرتے ہیں

شِکَن٘جَہ ڈِھیلا ہونا

شِکَن٘جَۂ آبی

روئی دبانے کی ایک کل کا نام جو پانی داب کے ذریعے سے نہایت کم حجم کر دیتا ہے اس کو موجد ایک شخص برا مانائے یورپین تھا ، اس لیے اس کا نام ہی شکنجہ براما مشہور ہے .

shaking

لَرزہ

شِکَن٘ج

پیچ، شکن، بل، پیچ و تاب

شِکَنْجے میں کِھنچْنا

سزا پانا ، مصیبت میں گرفتار ہو جانا.

صَیحَہ کُناں

چیختے چلاتے ہوئے ؛ نالہ کرتے ہوئے ، فریاد کرتے ہوئے.

wind-shaken

ہَوا زَدَہ

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَہِ کَونْ و مَکاں

پوری دنیا کا بادشاہ، مراد، رسول خدا اںحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نیزامام حسین علیہ السلام

عاشِقانِ زار

تباہ حال عاشق لوگ، عشق میں خستہ حال لوگ

شِکْنِنْدَہ

ٹوٹنے والا، کمزور

شَکْنا

ڈرنا ، خوف کھانا ، جھجکنا ، پس و پیش کرنا

شُوکْنا

پھنکارْنا ، آواز نکالنا .

شِکنی

act of breaking

شَوقِ نَظّارَہ

دیدار کا اشتیاق، دیکھنے کا شوق، زیارت کی تمنا

شَوقینی

شوقین ہونا، خوش باشی، خوش پوشی سے رغبت

شکنتلا

پران کے مطابق مینکا نام کی پری کے حمل سے پیدا وشوامتر کی بیٹی جس کی شادی راجا دشینت سے ہوئی تھی

شَک آنا

شبہہ ہونا، دھوکا ہونا، اعتبار نہ آنا

عاشِقِ نامُراد

ناکام عاشق

شَک نِکَلْنا

شُبہہ پیدا ہونا

shaken کے لیے اردو الفاظ

shaken

ˈʃeɪ.kən

shaken کے اردو معانی

  • کا ما ضی و ماضیہ.

shaken के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • का माज़ी-ओ-माज़िया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shaken)

نام

ای-میل

تبصرہ

shaken

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone