تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَیلَم" کے متعقلہ نتائج

شَیلَم

(طب) منمنا ، کل گیہواں ، گندم دیوانہ ، گیہوں کے کھیت میں ایک پودا اُگتا ہے جس کا دانہ گیہوں کی طرح کا ہوتا ہے مگر جَو سے چھوٹا رنگ سرخی مائل سیاہ اور مزہ تلخ ، بطور دوا استعمال ہوتا ہے بالخصوص مدہوش اور سُن کرنے نیز تحلیل ورم کے لیے ، ایک گھاس جو دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے.

شَیلا

پختہ پہاڑ، پتھر کا ٹیلا، چٹان

شیلا

سوتی ریشمی چادر جو عموماً دکن میں بنتی ہے پگڑی پٹکے وغیرہ کے لیے استعمال کرتے ہیں ، سیلا.

شیلو

امین و مامون ؛ صاحبِ شریعت.

شیلی

انداز، وضع، ڈھنگ، روش، چال، ڈھال، طریقہ، طور، طرز، روش، تحریر، انداز نگارش، عادت و اطور، رسم و رواج، (انگریزی) اسٹائل، ترتیب، انتظام، سلیقہ، راہ، صورت، ، ڈھنگ، فن، اسلوب، سبک

شِیام

۱. ایک درخت کے ڈوڈے جو گرم مسالے اور دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں ؛ لاط Panicum Frumentuceum

شِیَم

عادتیں، خصلتیں، اطوار، فطرتیں، (تراکیب میں خصلت والا کے معنی پیدا ہوتے ہیں)

شِیشَم

ایک درخت کا نام جس کی لکڑی عمارتی اور آرائشی سامان بنانے کے کام آتی ہے اس کی لکڑی وزنی اور مضبوط ہوتی ہے

شِیم

ایک قسم کی مچھلی، سوری مچھلی

کِھنڈ شِیلا

بدکار بیوی

شَلَ

۱. (i) پورا جسم یا جسم کا کوئی عضو (ہاتھ پان٘و وغیرہ) جو کسی عارضے کی وجہ سے سوکھ گیا ہو یا بے حس و حرکت ہو گیا ہو ، مفلوج ، لنجا ، اپاہج ، مفلوج آدمی

شَیخَہ

بزرگ خاتون ، شیخ کی بیوی .

شَیلا کار

سنگ تراش.

شَیبَہ

(طب) ایک روئیدگی جس کی شاخیں سفید ہوتی ہیں اور پتّوں کا رنگ سفیدی مائل ہوتا ہے جن پر غباری رواں ساہ جما ہوتا ہے طبّی خواص میں نزلے کا مواد اور فضلات دور کرتی ہے اس کے لیپ سے بلغمی اور ریاحی درد مٹ جاتا ہے Artemisia Arbore Scens

بھاشا شَیلی

किसी भाषा को लिखने का ढंग।

اردو، انگلش اور ہندی میں شَیلَم کے معانیدیکھیے

شَیلَم

shailam•शैलम

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

شَیلَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) منمنا ، کل گیہواں ، گندم دیوانہ ، گیہوں کے کھیت میں ایک پودا اُگتا ہے جس کا دانہ گیہوں کی طرح کا ہوتا ہے مگر جَو سے چھوٹا رنگ سرخی مائل سیاہ اور مزہ تلخ ، بطور دوا استعمال ہوتا ہے بالخصوص مدہوش اور سُن کرنے نیز تحلیل ورم کے لیے ، ایک گھاس جو دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے.

Urdu meaning of shailam

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) manmnaa, kal giihvaa.n, gandum diivaanaa, gehuu.n ke khet me.n ek paudaa ugtaa hai jis ka daana gehuu.n kii tarah ka hotaa hai magar jo se chhoTaa rang surKhii maa.il syaah aur mazaa talKh, bataur davaa istimaal hotaa hai bilaKhsuus madhosh aur sun karne niiz tahliil varm ke li.e, ek ghaas jo davaa ke taur par istimaal hotii hai

شَیلَم کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَیلَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَیلَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone