تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہْرِیَوَر" کے متعقلہ نتائج

شَہْرِیَوَر

ایرانی شمسی سال کا چھٹا مہینہ جو موسم گرما کے آخری ہندی مہینے کنوار کے مطابق ہے، اس مہینے کا چوتھا دن

شَہْریار

شہر کا حاکم یا میر، فرماں روائے شہر، شہر کا مالک، حاکم شہر

شَرارَہ

ایک پائین٘چے کا زنانہ پاجامہ، لہنگا، گھاگھرا

شَرارے

شرارہ کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

شَرارا

آگ کا پتنگا، چنگاری، بھبھوکا، انگارہ

شَرَر

چنگاری، شرارہ، شرار

شَہْریاری

حاکمیت، امارت، بادشاہت، ملوکیت

شَرار

مجازاً جذبہ، حوصلہ

شَرِیری

شرارت، چلبلاپن

شَرَری

شرر (رک) سے منسوب ، چن٘گاری کی خاصیت رکھنے والا .

شَرِیر

شرارت کرنے والا، چھیڑ چھاڑ کرنے والا، فسادی، بے لگام، بدطنیت، بد ذات، سرکش

شَہْریَارِئ‌ عَالَم

kingship of the world

شَہْریارِ ہَفْت اِقْلِیم

ہفت اقلیم کا بادشاہ

شَرُور

جن کی طبیعت میں شر ہو ، شرّی ، فسادی .

شُرُور

فسادات، فتنے، شرارتیں

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْرِیَوَر کے معانیدیکھیے

شَہْرِیَوَر

shahriyavar•शहरियवर

اصل: فارسی

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

شَہْرِیَوَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایرانی شمسی سال کا چھٹا مہینہ جو موسم گرما کے آخری ہندی مہینے کنوار کے مطابق ہے، اس مہینے کا چوتھا دن

Urdu meaning of shahriyavar

  • Roman
  • Urdu

  • i.iraanii shamsii saal ka chhaTaa mahiina jo mausim-e-garma ke aaKhirii hindii mahiine kanvaar ke mutaabiq hai, is mahiine ka chauthaa din

English meaning of shahriyavar

Noun, Masculine

  • the sixth month of the Iranian solar year, the fourth day of this month

शहरियवर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईरान पंचांग का छटां मास जो हिंदी पंचांग के अनुसार से कुंआर में पड़ता है, उस महीने का चौथा दिन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہْرِیَوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہْرِیَوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone