تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَگُوفے" کے متعقلہ نتائج

شَگُوفے

شگوفہ کی جمع یا مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

شَگُوفے چَٹَکْنا

کلیوں کا کھلنا

شَگُوفے میں دَبا دینا

بات باہر نہ آنے دینا ، کوئی فتنہ بپا ہونے سے قبل کچل دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَگُوفے کے معانیدیکھیے

شَگُوفے

shaguufeशगूफ़े

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

شَگُوفے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شگوفہ کی جمع یا مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل
  • بن کھلے پھول، کلیاں، غنچے
  • پھول (خصوصاً میوہ دار درخت کے)
  • کونپلیں (شاذ)
  • (مجازاً) انوکھی یا نئی باتیں، ہنسی یا تفریح کے سامان
  • افواہیں، جھوٹی خبریں، بے بنیاد باتیں
  • چابیوں کا چھلا، کنجیوں کا گچھا، چاندی سونے یا اسٹیل وغیرہ کا کلیوں کی شکل کا چابیوں کا خوبصورت چھلا

شعر

Urdu meaning of shaguufe

  • Roman
  • Urdu

  • shaguufaa kii jamaa ya muGiirah haalat, tarkiibaat me.n mustaamal

English meaning of shaguufe

Noun, Masculine

  • buds

शगूफ़े के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शिगूफ़ा का बहुवचन या संक्षिप्त रूप, यौगिकों में प्रयुक्त
  • बिन खिले फूल, कलियाँ, बंद कलियाँ
  • फूल (विशेषतः मेवे वाले पेड़ के)
  • कोंपलें (विरल)
  • (लाक्षणिक) अनोखी या नई बातें, हँसी या मनोविनोद के सामान
  • अफ़वाहें, झूठी ख़बरें, निराधार बातें
  • चाबियों का छल्ले, कुंजियों का गुच्छे, चाँदी-सोने या स्टील इत्यादि के कलियों के आकार के चाबियों के सुंदर छल्ले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَگُوفے

شگوفہ کی جمع یا مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

شَگُوفے چَٹَکْنا

کلیوں کا کھلنا

شَگُوفے میں دَبا دینا

بات باہر نہ آنے دینا ، کوئی فتنہ بپا ہونے سے قبل کچل دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَگُوفے)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَگُوفے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone