تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَفْنِین" کے متعقلہ نتائج

شَفْنِین

ایک دریائی جانور جس کا رنگ اور بازو چمگادڑ کا سا ہوتا ہے، دم میں نیش ہوتا ہے، حوت الشر

شَفْنِینِ بَحْری

(طب) مچھلی کی شکل کا شفنین جو سمندر یا پانی میں رہتا ہے

شَفْنِینِ بَرّی

(طب) شفنین جنگلی کبوتر کی قسم سے تعلق رکھنے والا ایک پرندہ

اردو، انگلش اور ہندی میں شَفْنِین کے معانیدیکھیے

شَفْنِین

shafniinशफ़नीन

  • Roman
  • Urdu

شَفْنِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک دریائی جانور جس کا رنگ اور بازو چمگادڑ کا سا ہوتا ہے، دم میں نیش ہوتا ہے، حوت الشر
  • ایک پرندہ جو کبوتر کے برابر خاکی رن٘گ کا ہوتا ہے یا بعض لوگ بگلے کی قسم سے بھی بتاتے ہیں، کہتے ہیں کہ جب اس کی مادہ مر جاتی ہے تو وہ کسی دوسری مادہ سے جفتی نہیں کرتا اور اگر نر مر جائے تو مادہ بھی دوسرے سے ہم صحبت نہیں ہوتی، اسکا گوشت گرم اور خشک ہوتا ہے، بوتیمار، بگلا، تیرک

Urdu meaning of shafniin

  • Roman
  • Urdu

  • ek dariyaa.ii jaanvar jis ka rang aur baazuu chamgaadi.D ka saa hotaa hai, dam me.n naish hotaa hai, huut alshar
  • ek parindaa jo kabuutar ke baraabar Khaakii rang ka hotaa hai ya baaaz log bagule kii qasam se bhii bataate hain, kahte hai.n ki jab us kii maadda mar jaatii hai to vo kisii duusrii maadda se juftii nahii.n kartaa aur agar nar mar jaaye to maadda bhii duusre se hamsuhbat nahii.n hotii, iskaa gosht garm aur Khushak hotaa hai, buutiimaar, bagulaa, tiirak

शफ़नीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक समुद्री जानवर जिसका रंग और बांह चमगादड़ के समान होते हैं, दुम अर्थात पूँछ में नेश अर्थात डंक होता है
  • एक पक्षी जो कबूतर के समान मटमैले रंग का होता है या कुछ लोग बगुले की प्रजाति से भी बताते हैं, कहते हैं कि जब उसकी मादा मर जाती है तो वह किसी दूसरी मादा से सहवास नहीं करता और अगर नर मर जाए तो मादा भी दूसरे के साथ केलि नहीं करती, उसका मांस गर्म और सूखा होता है, वक, बगुला, तीरक अर्थात एक पक्षी का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَفْنِین

ایک دریائی جانور جس کا رنگ اور بازو چمگادڑ کا سا ہوتا ہے، دم میں نیش ہوتا ہے، حوت الشر

شَفْنِینِ بَحْری

(طب) مچھلی کی شکل کا شفنین جو سمندر یا پانی میں رہتا ہے

شَفْنِینِ بَرّی

(طب) شفنین جنگلی کبوتر کی قسم سے تعلق رکھنے والا ایک پرندہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَفْنِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَفْنِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone