تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَبُّوط" کے متعقلہ نتائج

شَبُّوط

شاڈ مچھلی کی ایک قسم جس کا گوشت بہت لذیذ ہوتا ہے.

شُباط

رومی تقویم کے مطابق جاڑے کے آخری مہینے کا نام، ماہ فروری کے مطابق

شَبُّو

ایک سفید پھول، جو رات کو خوشبو دیتا ہے، نیزاس کا درخت، رجنی گندھا

شَبُّور

तुरुही जो पीतल की बनायी जाती है। शम (म्म] (شم) अ. पं.-सूंघना, घ्राण।।

شَباہَت

شکل و صورت کی مماثلت، مشابہت، شُبہہ، صورت، شکل، روپ، مثل، عکس

شُبْہات

شکوک، خدشات

شَوط

گشت ، گردش ، طواف ؛ (فقہ) طوافِ کعبہ کا ایک چکر (ایک طواف میں سات شوط ہوتے ہیں) .

شُرُوط

شرط کی جمع، عہد و پیمان، معاہدے، شرطیں

شِبِت

سوئے کا ساگ، سویا

شُعُوبِیَّت

قبیلوں میں بٹا رہنا ؛ قبیلہ پرستی

شَباہات

شباہتیں ، متشابہات ، مماثلتیں.

شَبِیہِیَّت

مشابہت، تصوراتی شباہت، تمثال

شَیْبَت

वृद्धावस्था, जरा, बुढ़ापा । शो।

شَیابِیط

بڑی مچھلیاں .

شَباہَت مِلْنا

صورت میں مشابہت ہونا، شکل و صورت میں ملتا جُلتا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَبُّوط کے معانیدیکھیے

شَبُّوط

shabbuut•शब्बूत

  • Roman
  • Urdu

شَبُّوط کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شاڈ مچھلی کی ایک قسم جس کا گوشت بہت لذیذ ہوتا ہے.

Urdu meaning of shabbuut

  • Roman
  • Urdu

  • shaaD machhlii kii ek qism jis ka gosht bahut laziiz hotaa hai

शब्बूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शाड मछली की एक क़िस्म जिसका गोश्त बहुत स्वादिष्ट होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَبُّوط)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَبُّوط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone