تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَبَقی" کے متعقلہ نتائج

شَبَقی

شبق (رک) سے متعلق ، شبق کا ، شدید شہوانی.

شَبْکی

شبکہ (رک) کی تصغیر.

شَبْکی اِخْتِلاف

دونوں آنکھوں کے پردۂ شبکیہ پر منعکس تصویروں کا مختلف ہونا

شَبْکی تِمْثال

آنکھ کے پردۂ شبکہ پر منعکس ہونے والی تصویر

شَبَکِیائی

شبکیہ (رک) سے متعلق یا منسوب ، آنکھ کے پردۂ شبکیہ کا.

شَبَکِیَّہ

آنکھ کا جالدار پردہ جو عصبہ مجوفہ کا پھیلاؤ ہوتا ہے اور سب چیزوں کا عکس اسی پردے پر منعکس ہوتا ہے

شَبْکِیاں

جالیاں (عمارت میں) ، جھلملیاں.

شَبْکِیچَہ

بصری خلیہ.

شَبَق

جنسی خواہش ، خواہشِ جماع ، حد سے زیادہ جسنی خواہش ، خواہش جو شہوت کی طرح تُند و تیز ہو.

شَبَقُ النِّسا

عورتوں کی شدید شہوانی خواہش

شَفَقی

شفق سے منسوب یا متعلق، شفق کے رن٘گ کا یا رن٘گ والا، آتشی رن٘گ کا

شَبَقُ الرَّجُل

مردوں کی شدید شہوانی خواہش

شَبی

شَب سے منسوب یا متعلق، رات کا یا رات کی

شَوقی

شوق سے منسوب، شوق رکھنے والا، مشتاق، شوقین

شِبلی

proper name

اردو، انگلش اور ہندی میں شَبَقی کے معانیدیکھیے

شَبَقی

shabaqii•शबक़ी

دیکھیے: شَبَق

  • Roman
  • Urdu

شَبَقی کے اردو معانی

صفت

  • شبق (رک) سے متعلق ، شبق کا ، شدید شہوانی.

Urdu meaning of shabaqii

  • Roman
  • Urdu

  • shabaq (ruk) se mutaalliq, shabaq ka, shadiid shahvaanii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَبَقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَبَقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone