تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَبَق" کے متعقلہ نتائج

شَبَق

جنسی خواہش ، خواہشِ جماع ، حد سے زیادہ جسنی خواہش ، خواہش جو شہوت کی طرح تُند و تیز ہو.

شَبَک

ہر وہ چیز جس میں کثرت سے شگاف، سوراخ یا چھید ہوں جیسے جال، جالی دار کھڑکی یا کپرا وغیرہ

شِبْک

चरखे का तकला, तकले की टिकली।

شَبَقُ النِّسا

عورتوں کی شدید شہوانی خواہش

شَبَقُ الرَّجُل

مردوں کی شدید شہوانی خواہش

شَبَقی

شبق (رک) سے متعلق ، شبق کا ، شدید شہوانی.

شَبَکَہ

یا سجت وغیرہ کے تاروں کا جال ، شکاری کا جال.

شَبَکِیائی

شبکیہ (رک) سے متعلق یا منسوب ، آنکھ کے پردۂ شبکیہ کا.

شَبَکِیَّہ

آنکھ کا جالدار پردہ جو عصبہ مجوفہ کا پھیلاؤ ہوتا ہے اور سب چیزوں کا عکس اسی پردے پر منعکس ہوتا ہے

شَبْکِیاں

جالیاں (عمارت میں) ، جھلملیاں.

شَبَکّا

شگاف جو کپڑے یا دیوار وغیرہ میں ہو، جالی دار روشن دان، جالی، بڑا جال بڑے سوراخوں کا جال

شَبْکی

شبکہ (رک) کی تصغیر.

شَبَکَہ دار

(دیوار یا سائبان وغیرہ) جس میں سوراخدار جالیاں بنی یا لگی ہوں ، سوراخدار جالیوں والا.

شَبْکی اِخْتِلاف

دونوں آنکھوں کے پردۂ شبکیہ پر منعکس تصویروں کا مختلف ہونا

شَبْکی تِمْثال

آنکھ کے پردۂ شبکہ پر منعکس ہونے والی تصویر

اردو، انگلش اور ہندی میں شَبَق کے معانیدیکھیے

شَبَق

shabaq•शबक़

  • Roman
  • Urdu

شَبَق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جنسی خواہش ، خواہشِ جماع ، حد سے زیادہ جسنی خواہش ، خواہش جو شہوت کی طرح تُند و تیز ہو.

Urdu meaning of shabaq

  • Roman
  • Urdu

  • jinsii Khaahish, Khvaahish-e-jamaa, had se zyaadaa jasnii Khaahish, Khaahish jo shahvat kii tarah tunad-o-tez ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَبَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَبَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone