تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَام کِرن" کے متعقلہ نتائج

شَام کِرن

evening of ray

شام كَرْنا

دن گزارنا ، دن بسر كرنا ؛ بے چینی میں وقت كاٹنا

شَما کَرنا

معاف کرنا ، معافی دینا ، درگزر کرنا ، چھما کرنا.

شام بَرَن

سانولی رن٘گت والا یا والی ۔

شام بَرْن

(سپہ گری) ایک دان٘و كا نام یا ایک گھائی ۔

دِن شام کَرْنا

دن گزارنا ، وقت گزارنا ، کسی کام میں بہت مشغول رہنا ، کسی کام میں وقت صرف کرنا .

صُبْح شام کَرنا

ٹال مٹول کرنا ، حیلہ حوالہ کرنا.

صُبْح و شام کَرْنا

ٹال مٹول کرنا ، حیلہ حوالہ کرنا.

شام و سَحَر كَرْنا

حیلہ حوالہ كرنا، ٹالنا

دِن کو شام کَرْنا

جان سے مار دینا ، زندگی کا خاتمہ کر دینا .

شام كا صُبْح كرنا

رات بسر كرنا ، رات گزارنا ۔

شَمْع جَلْتی کَرْنا

منّت کے لیے شمع یا چراغ روشن کرنا ، منّت ماننا

شَمع گُل کَرنا

موم بتی بجھانا، اندھیرا کرنا

شَمْع رَوشَن کرنا

شمع جلانا ، روشنی پھیلانا ، کسی نیک کام کی ابتدا کرنا

شَمْع خاموش کَرْنا

چراغ گل کرنا ، چراغ بجھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَام کِرن کے معانیدیکھیے

شَام کِرن

shaam-e-kiran•शाम-ए-किरन

وزن : 2212

English meaning of shaam-e-kiran

  • evening of ray

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَام کِرن)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَام کِرن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone