تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَاکِی" کے متعقلہ نتائج

شاكی

شک كرنے والا، كسی ناروا سلوک یا بات كے خلاف بیزاری یا افسوس ظاہر كرنے والا

شَاکِیٔ عَالَم

whining about the world, state

شاکی ہونا

to complain (of)

شاکیِٔ سِتَم

दे. ‘शाकिए जौर' ।

شاکیِ جَور

अनीति और अत्याचार की शिकायत करनेवाला।

شاکیِ ظُلْم

दे. ‘शाकिए जौर।

شاكِیانَہ

شكوہ سے بھرا ہوا ، شكایت آمیز۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شَاکِی کے معانیدیکھیے

شَاکِی

shaakiiशाकी

اصل: عربی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

شَاکِی کے اردو معانی

صفت

  • شک کرنے والا، کسی ناروا سلوک یا بات کے خلاف بیزاری یا افسوس ظاہر کرنے والا، شکوہ کرنے والا، گلہ مند، فریادی، شکایت کرنے والا، گلہ کرنے والا

اسم، مذکر

  • بدگو، چغلغور، شکو، فریادی، لترا، مستغیث، مسلح، نالشی

Urdu meaning of shaakii

  • Roman
  • Urdu

English meaning of shaakii

Adjective

  • one who complains
  • querulous, complaining

Noun, Masculine

  • one who has a grievance, complainant

शाकी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नालिश या फरि याद करनेवाला
  • शिकायत करने वाला, परिवादी
  • शिकायत करनेवाला
  • फ़रियाद करने वाला
  • शिकायत करनेवाला, परिवादी
  • शिकायत करने वाला
  • चुगलख़ोर

شَاکِی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاكی

شک كرنے والا، كسی ناروا سلوک یا بات كے خلاف بیزاری یا افسوس ظاہر كرنے والا

شَاکِیٔ عَالَم

whining about the world, state

شاکی ہونا

to complain (of)

شاکیِٔ سِتَم

दे. ‘शाकिए जौर' ।

شاکیِ جَور

अनीति और अत्याचार की शिकायत करनेवाला।

شاکیِ ظُلْم

दे. ‘शाकिए जौर।

شاكِیانَہ

شكوہ سے بھرا ہوا ، شكایت آمیز۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَاکِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَاکِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone