تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَفّاکی" کے متعقلہ نتائج

سَفّاکی

بے رحمی، خونریزی، ظلم

سَفّاکِیِّت

خونریزی ، ظلم وجبر، قتل وغارتگری کا عمل .

سَفّاک

خوں ریز، قاتل، بے رحم، ظالم

سَبّاکی

سبّا ک کا کام یا پیشہ ، چاندی کی ڈھلائی ، زرگری .

سَکّاکی

چاقو چھری بنانے کا پیشہ ، آہنگری۔

سِفالی

مٹی کے برتن، مٹی کی روغنی رکابی، سونے روپے کی تھال میں، کچّی مٹی کے ہلکی آنچ پر پختہ کیے ہوۓ ظروف

صَفْقَہ

(فقہ) (خرید و فروخت میں بائع ومشتری کا) ہاتھ پر ہاتھ مارنا ، عقدِ بیع ، سودا طے کرنا.

سَفْک

گِرنا، بہنا، نکلنا خُون کا، خوں ریزی

صِفاق

طب: پیٹ کے اندر کی وہ باریک جھلّی جس میں آنتیں لپٹی ہوئی ہوتی ہیں، وہ دبیز جھلّی جو جسم کے مختلف مقامات میں پھیل کر نرم و نازک اعضا مثلاً عضلات وغیرہ کو ملفوف کر کے محفوظ رکھتی ہے

سفک دَم

قتل، مار ڈالنا

سَفْک دَماء

سفک دم ، قتل ، مار ڈالنا .

عَالَمِ سَفَّاکْ

خونریز دنیا، قاتل دنیا، بےرحم دنیا، ظالم دنیا، بے درد دنیا، ستم گر دنیا، خونی دنیا

سائی

ساہی، سیہی، سیہ

قَرْحِ صَفِیق

آتشک کی ابتدائی علامت جس کی ابتدا عموماً ایک بتدریج پیدا ہونے والی چھوٹی سی پھنسی سے ہوتی ہے جس کا رنگ زرد اور بناوٹ نہایت سخت ہوتی ہے.

سَہائی

مدد ، سہارا ، پشت پناہی.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَفّاکی کے معانیدیکھیے

سَفّاکی

saffaakii•सफ़्फ़ाकी

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: سَفَكَ

  • Roman
  • Urdu

سَفّاکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے رحمی، خونریزی، ظلم

شعر

Urdu meaning of saffaakii

  • Roman
  • Urdu

  • berahmii, Khuu.nrezii, zulam

English meaning of saffaakii

Noun, Feminine

सफ़्फ़ाकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَفّاکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَفّاکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone