تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"septal" کے متعقلہ نتائج

septal

(رک) سے متعلق ۔.

شَپْتَل

بیہودہ، نالائق، بدکار عورت.

شَفْتَل

ایک تین پتیا پودا جس میں پھلیاں لگتی ہیں نیز ایک پودا جو مویشیوں کے چارے کے طور پر استعمال ہوتا ہے اس کا شٹالا بھی کہتے ہیں

شَفْتالو

ایک قسم کا بڑا آڑو، جسے چکیا آڑو بھی کہتے ہیں

سَپْتَہ

رک : سپت ، سات .

سَپَھل

مقصد کو پہنْچا ہوا، کامیاب

سَٹَل

زٹل، بیہودہ، بک بک

سَپْتَک

سات سُر، سرگم (سا، رے، گا، ما، پا، دھا، نی) ان ساتوں سُروں کو سپتک کہتے ہیں

سِتَل

حُنَک ، ٹھنڈا .

شِطَل

ٹھنڈا ، شیتل .

سَنپَھل

(نباتات) ایک مضبوط درخت ، کٹھر بیل ، کیتھ ، سیپھل ، کیت جس کا پھل کھایا جاتا ہے اور لکڑی دوسرے کاموں میں آتی ہے.

گُلِ شَفْتالُو

شَفْتَالُو کا پھول

آلو شَفتَالُو

ایک کھیل جس میں ایک لڑ کا دوسرے کی چڈھی پر سوار ہوکر اپنے دونوں ہاتھوں سےا س کی دونوں آنکھیں بند کرتا ہے اور باقی لڑ کوں میں سے ایک لڑکا اس سوار کی پشت کی طرف جاکر اپنی انگلیاں ہلا کر گھوڑے سے پوچھتا ہے کہ "آلو شفتالو تیری چلتی کمر ماروں ، گل سور کے پیڑ تلے بول کروگے".اگر اس نے انگلیوں کی تعداد صحیح بتادی تو گھوڑا سوار اور پوچھنے والا گھوڑا بن جاتا ہے

مُنہ کی راہ شَفتالُو نِکَلنا

کسی بات کا خمیازہ بھگتنا.

سینٹا

ایک قِسم کی پتوار، سرکنڈا، گنّا

septal کے لیے اردو الفاظ

septal

ˈsep.təl

septal کے اردو معانی

صفت

  • (حیاتیات) حاجز
  • جداری
  • فاصلی
  • درمیانی دیوار یا پردے والا یا اس سے متعلق

septal के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • (हयातयात) हाजिज़
  • जदारी
  • फ़ासली
  • दरमयानी दीवार या पर्दे वाला या इस से मुताल्लिक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (septal)

نام

ای-میل

تبصرہ

septal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone