تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sematic" کے متعقلہ نتائج

sematic

پُر معنی، معنی خیز (جلدی رنگ، نشانات وغیرہ) جو دشمنوں کو دور رکھنے یا توجہ کھینچنے کا فائدہ رکھتے ہیں۔.

semitic

سامی

سِمِیاطِیقی

نسل یا اقوام سام کا ، سامی (نسل یا زبان).

شَمَّتاً

سون٘گھ کر ، اندازے سے ، اندازاً ؛ ذرا سا

سَماعَتی

سماعت (رک) سے متعلق یا منسوب

semantic

معنو ی، زبان میں معنی سے متعلق، الفاظ کی تعبیر سے متعلق۔.

somatic

جسمانی، بدن سے تعلق رکھنے والا خصوصاً روح سے متمیّنر۔.

سَٹِیک

بالکل درست، موزون، مناسب

سَماعَتی آلَہ

آلہ جو بہرے یا اُون٘چا سُننے والے لوگ اِستعمال کرتے ہیں ، آلۂ سماعت.

سیوالِک

ارضیات، زمین کے طبقات میں سے ایک طبق اور بہاڑوں کے پتھر اور چٹانوں کی ایک تہہ کا نام جس پر کائی کی موٹی تہہ ہوتی ہے .

سَماجِک

سماج کے متعلق، سماج کا، سماجی، معاشرتی، اِجتماعی

somatic cell

کسی نامیاتی جسم کے تو لیدی خلیوں کے علا وہ کوئی اور خلیہ۔.

semite

سامی، عام عقیدے کی رو سے سام بن نوح کی اولا د میں سے کوئی بشمول یہود، عرب ، اشوری، بابلی اور فنیقی (بحوالۂ تورات باب پیدائش ۲۱:۱۰ مسلسل).

samite

قرون وسطٰی کا ایک قیمتی حریر، اکثر زر تار ۔.

sinaitic

کوہ سینا یا جزیرہ نمائے سینا سے متعلق۔.

sematic کے لیے اردو الفاظ

sematic

sematic کے اردو معانی

صفت

  • (حیوانیات) کسی در پیش خطرے کے وقت پیدا ہو جانے والی نمایاں تبدیلی یا کیفیت (جیسے نمایاں رنگ بدلی یا بعض آثار) کا مظہر
  • خطر نما

sematic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • (हैव इनयात) किसी दर पेश ख़तरे के वक़्त पैदा हो जाने वाली नुमायां तबदीली या कैफ़ीयत (जैसे नुमायां रंग बदली या बाअज़ आसार) का मज़हर
  • ख़तर नुमा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sematic)

نام

ای-میل

تبصرہ

sematic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone