تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sector" کے متعقلہ نتائج

sector

قطعی دائرہ

نِجی سَیکٹَر

غیر سرکاری عمل درآمد کا دائرہ یا شعبہ ، پرائیوٹ سیکٹر ۔

سِکَتَّری

رک : سِکَتّر ۔

سَقُوطَری

ایلوا جو نہایت تلخ دوا ہے۔

سِکَتَّر

معتمد، میر منشی، پیشکار

سُنْکاتْر

ایک قسم کا سان٘پ.

سِیکْھتَڑ

نوآموز، نو سکھیا، مبتدی، جس نے ابھی سِیکھنا شروع کیا ہو

سَنْتُور

(موسیقی) تار والے سازوں میں مشہور ایک دِلکش ایرانی ساز

سَنْطُور

سَر توڑ

شدّت کے ساتھ ، پوری قوّت کے ساتھ ، تیزی و مستعدی کے ساتھ.

ہَر کَسے را بَہْر کارے ساخْتَند

(فارسی مصرع بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر ایک خاص کام کے لیے موزوں ہے ، ہر شخص کو کسی کام کے لیے بنایا گیا ہے اور اس کام کا عشق اس کے دل میں ڈال دیا ہے ۔

ہَر یَکے راہبَر کارے ساخْتَند

۔(ف) مقولہ۔ ہر ایک کو خاص کام کے واسطے بنایا ہے۔؎

سُطور

गो, वृष, बैल, उष्ट्र, क्रमेल, ऊँट, अश्व, वाजि, घोड़ा।।

señnor

ہسپانوی زبان بولنے والے آدمی کا لقب یا پکارنے کا کلمہ۔.

سَیکْشَن اَفْسَر

کسی محکمے کے کسی خاص شبعہ کا عہدہ دار .

sector کے لیے اردو الفاظ

sector

ˈsek.tər

sector کے اردو معانی

  • علیحدہ قطعہ
  • ایک شناخت پذیر ذیلی حلقہ
  • (جیومیٹری) وہ تکونی سی شکل جو کسی دائرے کی قوس کے دو نصف قطروں سے قطع ہو کر بنتی ہے
  • ریاضی کا ایک آلہ جس کے دو پاؤں ہوتے ہیں اور جو ایک سرے پر جڑے ہوئے ہیں، یہ مختلف درجوں اور نیم قطروں پر جم جاتے ہیں اور خاکے بنانے کے کام آتے ہیں
  • پرکار
  • (عسکری) مختلف حدود کا مبارزتی علاقہ جس میں جنگی عمل ہوتا ہے

sector के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • अलैहदा क़ता
  • एक शनाख़्त पज़ीर ज़ेली हलक़ा
  • (ज्योमैटरी) वो तिकोनी सी शक्ल जो किसी दायरे की क़ौस के दो निस्फ़ क़तरों से क़ता हो कर बनती है
  • रियाज़ी का एक आला जिस के दो पांव होते हैं और जो एक सिरे पर जुड़े हुए हैं, ये मुख़्तलिफ़ दर्जों और नियम क़तरों पर जम जाते हैं और ख़ाके बनाने के काम आते हैं
  • प्रकार
  • (अस्करी) मुख़्तलिफ़ हदूद का मुबारिज़ती इलाक़ा जिस में जंगी अमल होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sector)

نام

ای-میل

تبصرہ

sector

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone