تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sectary" کے متعقلہ نتائج

sectary

کسی مذہبی یا سیاسی ٹولی کا فرد۔.

سِکَتَّری

رک : سِکَتّر ۔

سَقُوطَری

ایلوا جو نہایت تلخ دوا ہے۔

سِکَتَّر

معتمد، میر منشی، پیشکار

سُنْکاتْر

ایک قسم کا سان٘پ.

سِیکْھتَڑ

نوآموز، نو سکھیا، مبتدی، جس نے ابھی سِیکھنا شروع کیا ہو

سَتَّر

انْہتَّر اور ایک کا مجموعہ (۷۰)، سات دھائیاں، ہفتاد

سَتَر

شَتَر

قطع و برید؛ پلکوں کا الٹائو؛ (عروض) زحافات مفاعیلن میں سے ایک زحاف جس میں اجتماع خرم و قبض کی وجہ سے مفاعیلن، فاعلن ہو جاتا ہے.

سَنْتَر

(سوہن سازی) سوہن ٹاکنے یعنی اس کی سطح گودنے کا دھاردار اوزار .

سَچَر

نیک چلن ، اچھا .

نِجی سَیکٹَر

غیر سرکاری عمل درآمد کا دائرہ یا شعبہ ، پرائیوٹ سیکٹر ۔

ہَر کَسے را بَہْر کارے ساخْتَند

(فارسی مصرع بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر ایک خاص کام کے لیے موزوں ہے ، ہر شخص کو کسی کام کے لیے بنایا گیا ہے اور اس کام کا عشق اس کے دل میں ڈال دیا ہے ۔

ہَر یَکے راہبَر کارے ساخْتَند

۔(ف) مقولہ۔ ہر ایک کو خاص کام کے واسطے بنایا ہے۔؎

سَیکْرِٹْری جَنْرَل

معتمہِ عمومی ، کسی جماعت یا اِدارے کا وہ خاص شخص جسے مکمل اختیارات حاصل ہوں .

sectary کے لیے اردو الفاظ

sectary

sectary کے اردو معانی

اسم

  • شعوبی
  • علیحدگی پسند
  • جو کسی ایک فرقے سے متعلق ہو
  • جو کسی بھی مسلمہ کلیسا کا مقلد نہ ہو
  • کلیسائے انگلستان کو تسلیم نہ کرنے والا
  • غیر مقلد

sectary के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शावबी
  • अलैहदगी पसंद
  • जो किसी एक फ़िरक़े से मुताल्लिक़ हो
  • जो किसी भी मुस्लिमा किलीसा का मुक़ल्लिद ना हो
  • कलीसाए इंग्लिस्तान को तस्लीम ना करने वाला
  • ग़ैर मुक़ल्लिद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sectary)

نام

ای-میل

تبصرہ

sectary

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone