تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"scutum" کے متعقلہ نتائج

scutum

کچھوے، سنگ ماہی وغیرہ کی پشت کے استخوانی پتروں میں سے کوئی۔.

شَکْتی مان

بلوان، زور آور، صاحبِ قدرت، طاقت ور، پہلوان

سطوع

بلند ہونا، اونچا ہونا

سُتُون

گول، چوکور یا پہلودار تھم یا پایہ، اینٹ، پتھر یا لوہے وغیرہ کا سم جس کا ایک سرا زمین میں اور دوسرا بلندی کی طرف ہوتا ہے، کھم، کھمبا

سُمُوم

زہر، خصوصاً وہ زہر جو جراثیم کے ذریعے جسم میں پہنچیں اور کسی خاص مرض کا باعث ہو

سُطُور

سطریں، لکیریں

سُتُور

۱. چوپایہ خاص طور پر گھوڑا ، بیل ، خچّر .

شُتُرِ بے مَہار

(مجازاً) ہر قسم کی پابندی سے آزاد، مطلق العنان، بے لگام، بے قابو، خودس

ثُوم

لہسن، تھوم

شُمُوم

सूघने की चीज़ ।।

سُسُم

نیم گرم، سہتا سہتا، (گرم)

شُحُوم

شحم (رک) کی جمع.

سُطُوح

سطح کی جمع، تراکیب میں مستعمل، سطحیں، کسی چیز کے اوپر کی ہموار جگہیں، اوپر کے بالائی حصے

سُوم

بخیل، کنجوس، تنگ دل، جُزرس

شُوم

بد، منحوس، بد بخت، بد فال، ممسک

scutum کے لیے اردو الفاظ

scutum

scutum کے اردو معانی

اسم

  • (حیوانیات) سپر
  • کچھوے یا کسی جانور کی پیٹھ پر سپر نما طشتری
  • قدیم رومی سپاہی کی ڈھال
  • (بڑے S سے) (فلکیات) وہ مجمع النجوم جس کی شکل ڈھال کی سی ہوتی ہے اور وہ کہکشاں میں ہوتا ہے

scutum के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (हैव इनयात) सुपर
  • कछुवे या किसी जानवर की पीठ पर सुपर नुमा तश्तरी
  • क़दीम रूमी सिपाही की ढाल
  • (बड़े S से) (फ़लकियात) वो मजमा अलनजोम जिस की शक्ल ढाल की सी होती है और वो कहकशां में होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (scutum)

نام

ای-میل

تبصرہ

scutum

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone