تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"scoop" کے متعقلہ نتائج
scoop کے لیے اردو الفاظ
scoop کے اردو معانی
- کفچہ
- کرچھا
- ڈوئی
- چمچہ
- کف گیر
- کفگیر جیسا برتن خصوصاً چھوٹا، گہرا، چھوٹے بیلچے جیسا، آٹا یا چینی جیسی بھربھری چیز کو اٹھانے کے لیے
- ایک چمچے یا کرچھے جیسی شے، نرم خوراک نکالنے یا برتن میں ڈالنے کے لیے
- وہ مقدار جو ایسے آلے سے ایک وقت میں اٹھائی جائے
- بڑی بیلچے نما بالٹی جو بھاری تعمیراتی مشین کے ساتھ لگی ہوتی ہے، کھودنے، گہرا کرنے اور سڑک بنانے کے لیے مٹی ہٹانے کا کام کرتی ہے
- وہ جگہ جو اس وجہ سے کھودی یا گہری کی گئی ہو
- اٹھائے جانے والا مواد
- اٹھانے کا عمل
- اٹھانے کی حرکت
- (جراحی) چمچہ نما اوزار جس میں کسی جوف یا تھیلی سے سے فاسد مادہ نکالتے ہیں
- (عوامی) وہ خبر یا واقعہ جو کوئی اخبار یا ذریعۂ ابلاغ دوسروں سے مقابلتاً پہلے نشر کر دے
- خبر رسانی
- کسی تازہ معاملے کی خبر یا توضیحی تفصیلات
- (بول چال) چھپر پھاڑ کر جیسے سٹے میں روپیہ کمایا جاتا ہے
scoop के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कफ़चा
- करछा
- डोई
- चमचा
- कफ़ गीर
- कफ़गीर जैसा बर्तन ख़ुसूसन छोटा, गहिरा, छोटे बेलचे जैसा, आटा या चीनी जैसी भुरभुरी चीज़ को उठाने के लिए
- एक चमचे या करछे जैसी शैय, नरम ख़ुराक निकालने या बर्तन में डालने के लिए
- वो मिक़दार जो ऐसे आले से एक वक़्त में उठाई जाये
- बड़ी बेलचे नुमा बाल्टी जो भारी तामीराती मशीन के साथ लगी होती है, खोदने, गहिरा करने और सड़क बनाने के लिए मिट्टी हटाने का काम करती है
- वो जगह जो इस वजह से खोदी या गहिरी की गई हो
- उठाए जाने वाला मवाद
- उठाने का अमल
- उठाने की हरकत
- (जर्राही) चमचा नुमा औज़ार जिस में किसी जोफ़ या थैली से से फ़ासिद माद्दा निकालते हैं
- (अवामी) वो ख़बर या वाक़िया जो कोई अख़बार या ज़रीया-ए-इबलाग़ दूसरों से मुक़ाबलतन पहले नशर कर दे
- ख़बर रसानी
- किसी ताज़ा मुआमले की ख़बर या तोज़ीही तफ़सीलात
- (बोल चाल) छप्पर फाड़ कर जैसे सटे में रुपया कमाया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (scoop)
scoop
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔