تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"scenery" کے متعقلہ نتائج

scenery

نَظارَہ

scanner

پڑتال کرنے والا

شِکْنِنْدَہ

ٹوٹنے والا، کمزور

سُکَھنْڈی

سُوکھا ہوا، چمرخ، بہت دُبلا پتلا

سِکَندھ

مرّکب ۔

سین

سین

سِین دینا

رک : سین چلانا

سِین پانا

اشارہ پانا ، مطلب سمجھ لینا ، دلی مدعا معلوم کر لینا.

سِین دِکھانا

رک : سِین اُتارنا.

سِین بَتانا

آنکھوں سے اشارہ کرنا.

سِین کِھینچْنا

رک : سِین اُتارنا.

سِین اُتارْنا

کسی واقعہ یا کیفیت وغیرہ کو اس طرح بیان کرنا کہ اس کی صحیح تصویر آنکھوں کے سامنے آجائے ؛ مرقع نگاری ، منظر کشی کرنا.

سِین چَلانا

اِشارہ کنایۃ کرنا ، آنکھوں سے اشارہ کرنا ، آنکھ مارنا

ڈَرامائی سِین

حیرت انگیز ، ڈرامے کی طرح چونکا دینے والا.

scenery کے لیے اردو الفاظ

scenery

ˈsiː.nər.i

scenery کے اردو معانی

  • نظارہ
  • سینری
  • کسی جگہ کی عام ظاہری صورت یا قدرتی خطوط، جیسے کوئی لینڈ اسکیپ
  • عقبی پردے، لٹکے ہوئے مناظر، پردے اور کھیل یا اسٹیج کے دوسرے لوازم
  • منظرہ

scenery के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नज़ारा
  • सीनरी
  • किसी जगह की आम ज़ाहिरी सूरत या क़ुदरती ख़ुतूत, जैसे कोई लैंड एस्केप
  • उक़बा पर्दे, लटके हुए मुनाज़िर, पर्दे और खेल या स्टेज के दूसरे लवाज़म
  • मनज़रा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (scenery)

نام

ای-میل

تبصرہ

scenery

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone