تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"scene" کے متعقلہ نتائج
scene کے لیے اردو الفاظ
scene کے اردو معانی
- منظر
- وہ گرد و پیش جس میں کوئی چیز واقع ہوتی ہے
- مقام یا محل وقوع
- کوئی منظر یا نظارہ
- اعمال اور واقعات کا دکھایا جانے والا ایک مربوط اور متحد سلسلہ
- (تھیٹر) کھیل کا ایک جزو
- ایک ایکٹ کا حصہ
- وہ خیالی جگہ جہاں کسی کھیل کا عمل پذیر ہونا تصور کیا جاتا ہے
- رنگے ہوئے سلائیڈ پردے یا دوسری چیزیں جو کھیل کے لیے پس منظر یا منظر کا کام دیتی ہیں
- اسٹیج خصوصاً یونان اور روم کے قدیم تھیٹروں کی
- شدید جذبات کا ایک مظاہرہ خصوصاً دوسروں کی موجودگی میں
scene के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मंज़र
- वो गर्द-ओ-पेश जिस में कोई चीज़ वाक़्य होती है
- मुक़ाम या महल वक़ूअ
- कोई मंज़र या नज़ारा
- आमाल और वाक़ियात का दिखाया जाने वाला एक मरबूत और मुत्तहिद सिलसिला
- (थियटर) खेल का एक जुज़ु
- एक ऐक्ट का हिस्सा
- वो ख़्याली जगह जहां किसी खेल का अमल पज़ीर होना तसव्वुर किया जाता है
- रंगे हुए सिलाईड पर्दे या दूसरी चीज़ें जो खेल के लिए पस-ए-मंज़र या मंज़र का काम देती हैं
- स्टेज ख़ुसूसन यूनान और रुम के क़दीम थियटरों की
- शदीद जज़बात का एक मुज़ाहरा ख़ुसूसन दूसरों की मौजूदगी में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (scene)
scene
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔