تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شارِف" کے متعقلہ نتائج

شارِف

بوڑھی اونٹنی

شَرَف

بزرگی، بڑائی

شَرْف

شَہْر

مہینہ، ماہ

شِعْر

(بالقصد موزوں کیا ہوا) سخن جس میں وزن اور قافیہ ہو اور دو ہم وزن مصرعوں پر مشتمل ہو، بیت

شارِع

راستہ، بڑی سڑک، چوڑا راستہ، شاہراہ، بازار، راہ راست، راہ بزرگ

شارِق

چمکیلا، روشن ، منّور، (کنایۃَّ) سورج

شُہْرَت

(لغوی) میان سے تلوار نکالنا، تلوار سوتنا یا بلند کرنا

شارِب

پینے والا

شَہْری

شہر کا رہنے والا، شہر کا باشندہ، شہر سے منسوب، شہر کا، قصباتی اور دیہاتی کے مقابلے میں

شِعْریٰ

ایک ستارہ جو جوزا کے بعد نکلتا ہے شعریٰ دو ہیں ایک عبور دوسرا غمیصا جو خواہر سہیل ہے، اوّلُ الذّکر زیادہ روشن ہوتا ہے جاڑے کے موسم میں سر شام آسمان پر نظر آتا ہے

شِعْری

شعر سے متعلق یا منسوب، شاعری کا، منظوم

شُہْرا

شہرہ، افواہ، چرچا، دھوم دھام، عموماً اچھے معنوں میں شہرت کی جگہ، ڈنکا، آوازہ

شُہْرَہ

چرچا، دھوم دھام، عموماً اچھے معنوں میں شہرت کی جگہ

شَعْر

بال، مُو

اردو، انگلش اور ہندی میں شارِف کے معانیدیکھیے

شارِف

shaarif•शारिफ़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

شارِف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بوڑھی اونٹنی
  • شتر مادۂ کلاں

اسم، مؤنث

  • (طب) پاک وہند میں پائی جانے والی چوبی ڈنڈی جو بدھاوا (درخت بدھارا کی ٹہنی) یا ملیٹھی کے مانند ہوتی ہے ادویات میں مستعمل ہے

Urdu meaning of shaarif

  • Roman
  • Urdu

  • buu.Dhii u.unTnii
  • shutr maada-e-kalaa.n
  • (tibb) paak vahnad me.n paa.ii jaane vaalii chobii DanDii jo badhaavaa (daraKht bidhaaraa kii Tahnii) ya mulaiThii ke maanind hotii hai adviyaat me.n mustaamal hai

शारिफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बूढ़ी ऊँटनी
  • अधिक वय की ऊँटनी

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (चिकित्सा) भारत-पाकिस्तान में पाई जाने वाली लकड़ी की डंडी जो बिधारा (बिधारा के पेड़ की टहनी) या मुलेठी के समान होती है, दवाओं में प्रयुक्त है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شارِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

شارِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone