تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"save" کے متعقلہ نتائج

save

سیوا

ساوَہ

سابل، سبل، کدال، ساول

صَعْوَہ

سرخ رنگ کے سر والی ایک چھوٹی سی چڑیا، جس کی لمبی دم ہر وقت جلدی جلدی حرکت کرتی رہتی ہے، ممولا، سریچہ، لنگانہ

شیوَہ

طور طریق، انداز، ڈھنگ

سِوَئِیں

گندھے میدے کا بٹا ہوا تار جس کو خشک کرکے بُھون کر دودھ ، شکر وغیرہ مِلا کر کھاتے ہیں

سینوی

رک : سویّاں .

ساوی

بازوؤن کی ورزش کا ایک آلہ جو بہت وزنی ہوتا ہے، اس کی بہت سی قِسمیں بنائی ہیں ساوی ، آبی ، آتشی جھولہ ، ککونی وغیرہ صرف صفائی سے پھرانا اور چکّر پابندھ کر اس کا ہاتھ نِکالنا وبی اس کے فن کا کمال ہے

shave

seaway

خشکی کے درمیان آبنائے جس میں سے جہاز سمندرتک پہنچ سکیں۔.

sheave

پولے بنانا، گٹھے یا مٹھے با ندھنا۔.

siva

ہندوانی دیوتا، شوشنکر، تولید و تناسل اور فنا سے متعلق، بعض کے نزدیک مہادیو، بعض عقیدے میں ہندوانی تثلیت میں شامل۔ [س: لفظاً با بر کت].

shive

کھپاچ

save-all

ضائع ہونے، ضیاع سے بچنے کا طریقہ۔.

save face

سَویر

صبح، تڑکا، اوّل وقت، علی الصباح

save کے لیے اردو الفاظ

save

seɪv

save کے اردو معانی

  • بچانا
  • خطرے سے بچانا
  • خرابی، چوٹ، نقصان یا بربادی سے محفوظ رکھنا
  • ضرر نارسیده یا مامون رکھنا
  • نگہداشت کرنا
  • حفاظت کرنا
  • ہارنے سے بچانا، جیسے کسی کھیل یا مقابلے میں
  • مستقبل میں استعمال کے لیے علیحدہ کرنا
  • مختص کرنا یا رکھ چھوڑنا
  • پیسه، سامان یا وقت خرچ، استعمال یا ضائع کرنے سے باز رہنا
  • احتیاط سے استعمال کرنا تاکہ گھسائی اور تکان کم ہو
  • وقوع پذیری سے روکنا
  • کی ضرورت کو کم کرنا
  • (الہیات) گناہ کی گرفت اور نتائج سے نجات دلانا
  • (کھیل) گیند (برف ہاکی کی گیند) کو اپنے گول سے گزرنے نہ دینا

save के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बचाना
  • ख़तरे से बचाना
  • ख़राबी, चोट, नुक़्सान या बर्बादी से महफ़ूज़ रखना
  • ज़रर ना रसीदे या मामून रखना
  • निगहदाशत करना
  • हिफ़ाज़त करना
  • हारने से बचाना, जैसे किसी खेल या मुक़ाबले में
  • मुस्तक़बिल में इस्तिमाल के लिए अलैहदा करना
  • मुख़तस करना या रख छोड़ना
  • पैसे, सामान या वक़्त ख़र्च, इस्तिमाल या ज़ाए करने से बाज़ रहना
  • एहतियात से इस्तिमाल करना ताकि घिसाई और तकान कम हो
  • वक़ूअ पज़ीरी से रोकना
  • की ज़रूरत को कम करना
  • (उल-हयात) गुनाह की गिरिफ़त और नताइज से नजात दिलाना
  • (खेल) गेंद (बर्फ़ हाकी की गेंद) को अपने गोल से गुज़रने ना देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (save)

نام

ای-میل

تبصرہ

save

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone