تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَوائِم" کے متعقلہ نتائج

سَوائِم

وہ مویشی جو چراگاہ سے اپنی غذا حاصل کرتے ہیں .

سوئِم

مُردے کا تیجا، مرنے کے بعد تیسرے دن کی فاتحہ جس میں قرآن خوانی وغیرہ کا ثواب مرنے والے کو بخشا جاتا ہے

سامِع

سننے والا

سامی

خاوند، شوہر، محبوب، مالک، آقا

سامِعَہ

سننے کی قوّت، سماعت

سامیں

سامنے.

سامِعی

سماعت.

سامِیَہ

رک : سامی (۴).

سِوائی

(کَاشت کاری) مٹّی اور ریت مِلی ہوئی زمین، جو چاول کے سِوا دُوسرے تمام غلّوں کے لئے قابلِ کاشت ہو

سَمائی

گنجائش، کھپت

سَماع

کانوں سے کام لینا، کان لگانا، سننا، شنید

سَما

آسمان ، فلک ، چرخ ۔

سَماں

وقت، زمانہ، دور

سَمِیع

بہت سننے والا، سماعت کرنے والا

سَمیں

رک : سمے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَوائِم کے معانیدیکھیے

سَوائِم

savaa.im•सवाइम

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سَوائِم کے اردو معانی

 

  • وہ مویشی جو چراگاہ سے اپنی غذا حاصل کرتے ہیں .

Urdu meaning of savaa.im

  • Roman
  • Urdu

  • vo maveshii jo charaagaah se apnii Gizaa haasil karte hai.n

सवाइम के हिंदी अर्थ

 

  • वो पशु जो चरागाह से अपना भ्रण-पोषण प्राप्त करते हैं

سَوائِم کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَوائِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَوائِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone