تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"saurian" کے متعقلہ نتائج

saurian

چھپکلی یا گرگٹ جیسا۔.

سَرَن

بچاؤ کی جگہ، ملجا و ماویٰ، پناہ، بھروسا، تکیہ، آسرا، ہوا کا جھون٘کا

سُورَن

ترکاری کی ایک نوع، ایک درخت کی جڑ

شَرْعاً

اسلامی شرع کی رو سے، شریعت کے لحاظ سے

سَڑَن

گلنے سڑنے یا بسنے کی کیفیت، سڑنا بسنا

شَرَن

پناہ، حفاظت، بچانے والا، حفاظت کرنے والا

سِرَن

(بنائی) سربند، جھالر، پھلوا

شورین

رک : شورن ، نائٹروجن .

شورَن

نائٹروجن، جو شورے میں کھار کے ساتھ شامل ہوتی ہے

سِرّاً

پوشیدہ طور پر، خاموشی کے ساتھ ، چُپکے سے، راز دارانہ (عموماً جہراً کے ساتھ مُستعمل)

sarin

ایک فاسفورسی مرکب جو اعصابی گیس کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔.

serin

جنس Serinus کا بحیرۂ روم کے علاقے کا سُہرہ ، زرد خوش آواز پرندہ ، بلبل زرد S. serinus۔.

سُرِیں

جسم کا نچلا حصہ، چوتڑ، کولہا، کمر

سُرْیان

سیریا کا باشندہ، ملک شام کا باشندہ

سُرِین

پُٹھا، چوتڑ، عجز، کوت، سرون، کونستہ

saurian کے لیے اردو الفاظ

saurian

saurian کے اردو معانی

صفت

  • سارپائی
  • سارپا کا یا سارپا سے متعلق، رینگنے والے جانوروں کا ایک ذیلی گروہ جس میں چھپکلی، مگرمچھ اور بعض ناپید اقسام (جیسے دینوسار) شامل ہیں لیکن اب عموماً اس سے چھپکلی یا اس جیسے جانور مراد لیتے ہیں

saurian के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • सारपाई
  • सारपा का या सारपा से मुताल्लिक़, रेंगने वाले जानवरों का एक ज़ेली गिरोह जिस में छिपकली, मगरमच्छ और बाअज़ नापैद इक़साम (जैसे दीनो सार) शामिल हैं लेकिन अब उमूमन इस से छिपकली या इस जैसे जानवर मुराद लेते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (saurian)

نام

ای-میل

تبصرہ

saurian

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone