تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَونپ دینا" کے متعقلہ نتائج

سَونپ دینا

دفن کرنا ، مٹی میں دبا دینا.

دُم میں نَمدَہ باندھ چاندنی کو سَونپ دینا

کوئی واسطہ نہ رکھا، بہت ذلیل کیا، مضحکہ اُڑایا

سونے دینا

سونے کی اجازت دینا، سونے سے نہ روکنا

سانپ کے مُنہ میں اُنگْلی دینا

رک: سان٘پ کے بل میں ہاتھ ڈالنا

سونے کی مار دینا

روپیہ دے کر زیر کرنا یا مطیع کرنا

سونے کا مَحَل کَھڑا کَر دینا

مالا مال کر دینا ، آباد کرنا.

سونے کا اَنڈا دینا

lay a golden egg

سونا لے کے مِٹّی نہ دینا

کمال نادہند ہونا ، بات یا معاملہ کا جھوٹا ہونا .

دو سُوں چار کَر دینا

ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ، پرخچے اُڑا دینا .

سَوال دینا

(قانون) عرضی دینا، عدالت میں دعویٰ پیش کرنا، استغاثہ کرنا

دم میں نمدہ باندھ کے چاندنی کو سونپ دیا

دم میں نمدہ باندھ کر چاندنی کو سونپ دیا

بہت ذلیل کیا، مضحکہ اڑایا

سَراپ دینا

curse

سَوال داغ دینا

اچانک اِستفسار کرنا ، جھٹ سے سوال کردینا ، اچانک ایسا سوال کر بیٹھنا جس کا جواب دینا مخاطب کے لیے آسان نہ ہو .

سَواد کَر دینا

اُوپر دَھر دینا ، رکھ دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَونپ دینا کے معانیدیکھیے

سَونپ دینا

sau.np denaa•सौंप देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَونپ دینا کے اردو معانی

  • دفن کرنا ، مٹی میں دبا دینا.
  • دیدینا ، سپرد کردینا ، حوالے کر دینا.
  • نکاح کردینا ، زوجیت میں دے دینا.

Urdu meaning of sau.np denaa

  • Roman
  • Urdu

  • dafan karnaa, miTTii me.n dabaa denaa
  • dediinaa, sapurd kardenaa, havaale kar denaa
  • nikaah kardenaa, zaujiiyat me.n de denaa

सौंप देना के हिंदी अर्थ

  • Empty String....
  • देदीना, सपुर्द करदेना, हवाले कर देना
  • दफ़न करना, मिट्टी में दबा देना
  • निकाह करदेना, ज़ौजीयत में दे देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَونپ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَونپ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone