تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَتْکار" کے متعقلہ نتائج

سَتْکار

تعظیم، مہمانداری، عزت کرنا، عزت و توقیر، داد و دہش، خاطر مدارات

سَرْکار

خدمت، دربار، بارگاہ، حضور، سجی سجائی محفل وغیرہ (امرا و سلاطین وغیرہ کی)

سَنْکار

اِشارہ سر یا آن٘کھ یا ہاتھ کا ، بُلانے کی آواز.

سِتار

مضراب سے بجایا جانے والا ایک ساز جس میں تین تار ہوتے تھے اب پانچ سے سات تک ہوتے ہیں

ساکار

بر آنا، تکمیل، پورا

سَکار

(ہندو) صبح، تڑکا، پو پھٹنے کا وقت

سَنکار

دُھول، مٹی، خاک، شعلے کی چٹخ

سِسْکار

(جمالدی ٹھگوں کی اصطلاح) مراد : دھوبی .

سَکّار

کلال ، شراب فروش ۔

سُکار

(पशु) जो सहज में वश में किया जा सके।

سِکْہَر

چھین٘کا، لٹکن جو کھانا وغیرہ رکھنے کے واسطے چھت میں لٹکا دیتے ہیں

سَتِّیار

سچ کا ماننے والا، سچ پر عمل پیرا

سَچ کار

سچّا ، سچ بولنے والا .

سِتَم کار

ظُلم کرنے والا، ظالم

سُچ کار

پاک یا پوتر کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَتْکار کے معانیدیکھیے

سَتْکار

satkaar•सत्कार

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

سَتْکار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تعظیم، مہمانداری، عزت کرنا، عزت و توقیر، داد و دہش، خاطر مدارات
  • عزت و توقیر، خاطرمدارات
  • کریا کرم

شعر

Urdu meaning of satkaar

  • Roman
  • Urdu

  • taaziim, mehmaandaarii, izzat karnaa, izzat-o-tauqiir, daad-o-dahash, Khaatir mudaaraat
  • izzat-o-tauqiir, Khaatiramudaaraat
  • kriyaakarm

English meaning of satkaar

Noun, Masculine

  • hospitality, geniality

सत्कार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आये हुए के प्रति अच्छा व्यवहार, अतिथि आदि की खातिरदारी तथा सेवा
  • दान आदि देकर किया गया सम्मान
  • अतिथ्य, मेहमानदारी
  • देखभाल, ख्याल
  • आदर, सम्मान
  • दावत, भोज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَتْکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَتْکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone