تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَتْھیا" کے متعقلہ نتائج

سَتْھیا

آنکھوں کا معالج، وہ شخص جو سرمے وغیرہ کے ذریعے آنکھوں کا علاج کرے، کحال، آنکھیں بنانے والا، معالج چشم

سَتیا

(کنایۃً) لبھانے والی

سَتِّیَہ

سچَا، صادق، اصلی، حقیقی، مُخلص، بے ریا، دیانت دار، وفادار، ٹھیک، درست، نیک، پارسا، پُورا کیا ہوا، تصدیق کیا ہوا، ایک خاص قسم کا دیوتا

سَتِیں

سے

سَتی

ساتھ، سے، طرح

ستا

سوت

ساتھ

معیّت ، رفاقت ، صحبت وَغیرہ ظاہر کرنے کے لیے ، میل مِلاپ (اشخاص یا اشیا کا) باہم مِلنا جُلنا ، سن٘گ.

سَتّی

سِتا

سفید شکر ؛ چان٘دنی ؛ خوبصورت عورت ؛ روحانی مشروب ، شرابِ طہور

سَہْتا

(زراعت) چرخے کے کنارے پر ایک لکڑی سوا بالِشت کی لمبی اور پون بالِشت کی اُون٘چی گاڑی جاتی ہے اس کو سہتا کہتے ہیں

ستا

دُبلا ، کمزور

سُتے

سوتے

سُتی

جس کے آگے بیٹا یا بیٹے ہوں، باپ

سِیتا

ہل کی پھالی اور اُس سے کھیت کی جوتائی میں پڑنے والی لکیر

ساتی

ساتھی، رفیق، دست، ہمدم (قدیم اُردو کی لُغت)

اردو، انگلش اور ہندی میں سَتْھیا کے معانیدیکھیے

سَتْھیا

sathyaa•सथ्या

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: تجارت

  • Roman
  • Urdu

سَتْھیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آنکھوں کا معالج، وہ شخص جو سرمے وغیرہ کے ذریعے آنکھوں کا علاج کرے، کحال، آنکھیں بنانے والا، معالج چشم
  • ایک سرخ نشان جو ہندو سیندور یا صندل سے برکت کے لیے چیزوں یا آدمیوں پر لگاتے ہیں، حساب کی کتاب کے شروع میں، تقریب یا شادی کے موقع پر زمین پر بھی بناتے ہیں، اوم کا نشان
  • تاروں کا مجموعہ، ثریا
  • (تجارت) تاجر کا اپنا مقرر کردہ مخصوص نشان جو تجارتی مال پر بطور علامت لگایا جائے
  • وحشی اقوام جو بحرِ اسود اور کوہ قاف اور بحیرہ کیسپین کے شمال میں آباد تھی، ان وحشیوں کے غول کے غول ہندوستان پر چڑھ آتے اور لوٹ مار کرکے چلے جاتے تھے

Urdu meaning of sathyaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkho.n ka mu.aalij, vo shaKhs jo suramya vaGaira ke zariiye aa.nkho.n ka i.ilaaj kare, kahhaal, aa.nkhe.n banaane vaala, mu.aalij chasham
  • ek surKh nishaan jo hinduu siinduur ya sandal se barkat ke li.e chiizo.n ya aadmiiyo.n par lagaate hain, hisaab kii kitaab ke shuruu men, taqriib ya shaadii ke mauqaa par zamiin par bhii banaate hain, om ka nishaan
  • taaro.n ka majmuu.aa, surayyaa
  • (tijaarat) taajir ka apnaa muqarrar karda maKhsuus nishaan jo tijaaratii maal par bataur alaamat lagaayaa jaaye
  • vahshii aqvaam jo bahr-e-asvad aur koh-e-qaaf aur bahiiraa kaispiyan ke shumaal me.n aabaad thii, in vahashiyo.n ke gol ke gol hinduustaan par cha.Dh aate aur luuT maar karke chale jaate the

सथ्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आँखों का चिकित्सक, वह व्यक्ति जो सुर्मे इत्यादि के द्वारा आँखों का इलाज करे, आँख के रोगों की चिकित्सा करने वाला, आँखें बनाने वाला
  • एक गहरे लाल रंग का चिह्न जो हिंदू सेंदूर या चंदन से मांगलिकता अथवा कृपा के लिए वस्तुओं या व्यक्तियों पर लगाते हैं, हिसाब की किताब के आरंभ में, उत्सव या विवाह के अवसर पर ज़मीन पर भी बनाते हैं, ओम का चिह्न
  • सितारों का समूह, सप्तर्षि तारामन्डल
  • (व्यापार) व्यापारी का अपना निश्चित किया हुआ विशेष चिह्न जो व्यापारिक माल पर चिह्न के रूप में लगाया जाए
  • जंगली या असभ्य जातियाँ जो काले सागर और कोह-ए-क़ाफ़ और कैस्पियन सागर के उत्तर में रहती थीं, इन असभ्य जातियाँ के दल के दल भारत पर चढ़ आते और लूटमार करके चले जाते थे

سَتْھیا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَتْھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَتْھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone