تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَٹْھیا جانا" کے متعقلہ نتائج

سَتْھیا

آنکھوں کا معالج، وہ شخص جو سرمے وغیرہ کے ذریعے آنکھوں کا علاج کرے، کحال، آنکھیں بنانے والا، معالج چشم

سَٹھیانا

ساٹھ سال سے زیادہ عمر ہونے پر یادداشت کا کمزور ہو جانا یا ذہنی طاقت میں کمی آجانا، ساٹھ سال یا اس سے زیادہ کا ہو جانا، کہن سالی کے باعث حواس باختہ ہوجانا، سٹھیا جانا

سَٹھیاپَن

رک : سٹھیانا .

ساٹِھیا

دھان کی ادنیٰ قسم جو مہینے یا ساٹھ دن میں تیار ہو جاتا ہے ، ساٹھی.

سوتھائی

(ٹھگی) مُسافر کو بہلا پُھسلا کر اپنے قبضے میں لانے والا ٹھگ .

سیٹِھیا

سیٹھ کا سا ، سیٹھ جیسا .

سِٹھائی

کمزوری

سوتِھیائی

(ٹھگی) مُسافر کو بہلا پُھسلا کر اپنے قبضے میں لانے والا ٹھگ .

سونٹِھیا

گِرہ بان٘دھ کر رکھنے والا ، سین٘ت کر رکھنے والا ، دبا کر رکھنے والا ، جمع کرنے والا ، (کنایۃً) بخیل ، کنجوس ، ممسک.

سونٹِھیا صَرّاف ہے

بے سرمایہ دوکاندار ہے.

سَٹْھیا جانا

بُڑھاپے کے سبب قوائے ذہنی کا کمزور ہوجانا ، احمق ہونا ، کم عقل ہوجانا ، بہکی باتیں کرنا .

عَقْل سَٹھیا جانا

بڑھاپے کے باعث قوائے ذہنی کا کمزور ہوجانا ، ساٹھ برس کی عمر کےآدمی کے لئے بطور پبھتی بولتے ہیں .

بانجھ بِیاوے سونٹْھیا کھانے کو

عادت کے برخلاف کام کسی امید ہی پر ہوتا ہے

تَوبَۂ اِسْتِحْیا

رک: توبۂ استجابت.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَٹْھیا جانا کے معانیدیکھیے

سَٹْھیا جانا

saThiyaa jaanaaसठिया जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَٹْھیا جانا کے اردو معانی

  • بُڑھاپے کے سبب قوائے ذہنی کا کمزور ہوجانا ، احمق ہونا ، کم عقل ہوجانا ، بہکی باتیں کرنا .

Urdu meaning of saThiyaa jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bu.Dhaape ke sabab kavaay zahnii ka kamzor hojaana, ahmaq honaa, kamaql hojaana, bahkii baate.n karnaa

सठिया जाना के हिंदी अर्थ

  • बुढ़ापे के सबब कवाय ज़हनी का कमज़ोर होजाना, अहमक़ होना, कमअक़्ल होजाना, बहकी बातें करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَتْھیا

آنکھوں کا معالج، وہ شخص جو سرمے وغیرہ کے ذریعے آنکھوں کا علاج کرے، کحال، آنکھیں بنانے والا، معالج چشم

سَٹھیانا

ساٹھ سال سے زیادہ عمر ہونے پر یادداشت کا کمزور ہو جانا یا ذہنی طاقت میں کمی آجانا، ساٹھ سال یا اس سے زیادہ کا ہو جانا، کہن سالی کے باعث حواس باختہ ہوجانا، سٹھیا جانا

سَٹھیاپَن

رک : سٹھیانا .

ساٹِھیا

دھان کی ادنیٰ قسم جو مہینے یا ساٹھ دن میں تیار ہو جاتا ہے ، ساٹھی.

سوتھائی

(ٹھگی) مُسافر کو بہلا پُھسلا کر اپنے قبضے میں لانے والا ٹھگ .

سیٹِھیا

سیٹھ کا سا ، سیٹھ جیسا .

سِٹھائی

کمزوری

سوتِھیائی

(ٹھگی) مُسافر کو بہلا پُھسلا کر اپنے قبضے میں لانے والا ٹھگ .

سونٹِھیا

گِرہ بان٘دھ کر رکھنے والا ، سین٘ت کر رکھنے والا ، دبا کر رکھنے والا ، جمع کرنے والا ، (کنایۃً) بخیل ، کنجوس ، ممسک.

سونٹِھیا صَرّاف ہے

بے سرمایہ دوکاندار ہے.

سَٹْھیا جانا

بُڑھاپے کے سبب قوائے ذہنی کا کمزور ہوجانا ، احمق ہونا ، کم عقل ہوجانا ، بہکی باتیں کرنا .

عَقْل سَٹھیا جانا

بڑھاپے کے باعث قوائے ذہنی کا کمزور ہوجانا ، ساٹھ برس کی عمر کےآدمی کے لئے بطور پبھتی بولتے ہیں .

بانجھ بِیاوے سونٹْھیا کھانے کو

عادت کے برخلاف کام کسی امید ہی پر ہوتا ہے

تَوبَۂ اِسْتِحْیا

رک: توبۂ استجابت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَٹْھیا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَٹْھیا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone