تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"satellite" کے متعقلہ نتائج

سَیْٹِیلائِٹ

satellite

satellite

حاشِیَہ بَرْدار

satellite town

ایک چھوٹا شہر معاشی طور پر یا کسی اور طرح قریبی بڑے شہر پر انحصار رکھنے والا۔.

satellite dish

ایک گڑھے دار، رکابی نما ایریل جو سیٹلائٹ سے آنے والے اشارات وصول کرتا ہے، ڈش اینٹینا۔.

ڈِش سَیٹیلائِٹ

dish satellite

communications satellite

شِیتَلْتا

ٹھنڈاپن، سردی، خنکی

سِیتَلْتا

سردی ، خُشکی ، ٹھنڈ .

سِیتَلْتائی

حلم ، نرمی ، مُلائمت .

stellate

ستارہ نما؛ تابندہ۔.

stylite

کلیسا: تواریخ: قدیم یا قرون وسطیٰ کا ایک راہب جو مینار پر بسیر ا کرتا تھا۔.

stiletto

دبیز پھل کا چھوٹا خنجر ، جمدھر ۔.

stilton

ایک طرح کا تیز اور چکنا پنیر جس میں اکثر نیلے لہریے ہوتے ہیں ، پہلی لیسٹر شائر کے بعض علاقوں میں تیار ہوتا تھا اور اسٹلٹن کے جو اب کیمبرج شائر میں ہے، ایک مسافر خانے میں مسافروں کے ہاتھ فروخت ہوتا تھا ۔.

stilt

چوبی پایا ، پائے چوب ، پیر بانسا ، گوڑی ، لکڑی کے پایوں کی جوڑی مع پائدان جن پر پاؤں رکھ کر زمین سے اوپر اوپر چلا جاسکتا ہے ۔.

stealth

چوری چھپے کی کارروائی، اخفا، خفیہ کام۔:

satellite کے لیے اردو الفاظ

satellite

ˈsæt.əl.aɪt

satellite کے اردو معانی

  • (فلکیات) سیارچه
  • تابع یا طفیلی سیارہ
  • طفیلیہ
  • ثانوی سیارہ
  • بڑے کے گرد گردش کرنے والا چھوٹا سیارہ
  • ثانوی سیارہ یا چاند
  • کوئی چیز جو دوسرے پر انحصار کرتی ہو
  • دست نگر
  • پیرو
  • وہ چھوٹا شہر یا چھوٹی قوم جو دوسری بڑی ریاست کے اقتصادی، فوجی یا سیاسی غلبے میں ہو
  • کوئی سی انسان کی بنائی ہوئی چیز جو زمین یا دوسرے اجرام فلکی کے گرد گردش کرتی ہو

satellite के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (फ़लकियात) सय्यारचे
  • ताबे या तफ़ीली स्यारा
  • तफ़ीलीह
  • सानवी स्यारा
  • बड़े के गर्द गर्दिश करने वाला छोटा स्यारा
  • सानवी स्यारा या चांद
  • कोई चीज़ जो दूसरे पर इन्हिसार करती हो
  • दस्त नगर
  • पैरौ
  • वो छोटा शहर या छोटी क़ौम जो दूसरी बड़ी रियासत के इक़तिसादी, फ़ौजी या सयासी ग़लबे में हो
  • कोई सी इंसान की बनाई हुई चीज़ जो ज़मीन या दूसरे अजराम-ए-फल्की के गर्द गर्दिश करती हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (satellite)

نام

ای-میل

تبصرہ

satellite

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone