تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stilt" کے متعقلہ نتائج

stilt

چوبی پایا ، پائے چوب ، پیر بانسا ، گوڑی ، لکڑی کے پایوں کی جوڑی مع پائدان جن پر پاؤں رکھ کر زمین سے اوپر اوپر چلا جاسکتا ہے ۔.

stilton

ایک طرح کا تیز اور چکنا پنیر جس میں اکثر نیلے لہریے ہوتے ہیں ، پہلی لیسٹر شائر کے بعض علاقوں میں تیار ہوتا تھا اور اسٹلٹن کے جو اب کیمبرج شائر میں ہے، ایک مسافر خانے میں مسافروں کے ہاتھ فروخت ہوتا تھا ۔.

سَیْٹِیلائِٹ

satellite

شِیتَلْتا

ٹھنڈاپن، سردی، خنکی

stilted

(ادبی انداز کے متعلق) خشک ، اٹکتا کھٹکتا، غیر فطری ، مصنوعی ۔.

سِیتَلْتا

سردی ، خُشکی ، ٹھنڈ .

سِیتَلْتائی

حلم ، نرمی ، مُلائمت .

ڈِش سَیٹیلائِٹ

dish satellite

سِمْت

صِلَہ

۱. انعام ، عطا ، بخشش ؛ عوض ، بدلہ.

صِلے

صلہ کی جمع حالت

صِلا

انعام، بخشش، اجر

سِلْعَہ

سِلع، مسّا

سِلَع

مسّا جو انسان کے جسم پر نِکل آتا ہے.

سِلتا

stitched, sewed

stilt کے لیے اردو الفاظ

stilt

stɪlts

stilt کے اردو معانی

اسم

  • طوّالہ
  • لکڑی یا لو ہے وغیرہ کی لمبی چھڑی جس پر پیر ٹکانے کی جگہ ہوتی ہے اور اس پر پاؤں زمین کے اوپر رکھ کر شغلًا یا ضرورتاً چلتے یا کھڑے ہوتے ہیں، یہ جوڑے میں استعمال ہوتی ہے
  • پا بانسا
  • ڈگر
  • ان ستونوں میں سے کوئی ایک جن پر کسی ڈھانچے کو پانی یا سطح زمین سے اوپر کھڑا کیا یا رکھا جاتا ہے

stilt के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तो्वाला
  • लक्कड़ी या लो है वग़ैरा की लंबी छड़ी जिस पर पैर टिकाने की जगह होती है और इस पर पांव ज़मीन के ऊपर रख कर शग़ना या ज़रूरतन चलते या खड़े होते हैं, ये जोड़े में इस्तिमाल होती है
  • पा बांसा
  • डगर
  • इन सतूनों में से कोई एक जिन पर किसी ढाँचे को पानी या सतह ज़मीन से ऊपर खड़ा क्या या रखा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stilt)

نام

ای-میل

تبصرہ

stilt

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone