تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرپَنچ" کے متعقلہ نتائج

سَرپَنچ

پنچوں کا سردار، چودھری، میر مجلس، پردھان، صدر

سَرپَنْچی

سرپنچ کا کام یا منصب ، سرداری ، صدارت.

سَرْپَن

سان٘پ (کنا بتہً) رہنگ ، چسک ، بیچینی.

سُرْپُن

(نباتیات) مہندی کے پودے کی طرح کا ایک پودا جس کی پتّیاں برگِ پید سے اور بُھوک سیسم کے پُھول سے مُشابہ ہوتا ہے ، سلطانی چمپا (لاط :colophyllum Inophyllum)

سَر پیچ

بادشاہوں، نوابوں اور امرا کی پگڑی کے اوپر باندھنے کا موتی یا جواہرات کی لڑی کی شکل کا زیور، جیغہ نیز پگڑی، تقریباً ایک یا ڈیڑھ انچ چوڑا زری دار گوٹا

سَراپْنا

بددعا دینا، کسی کو کوسنا، بُرا بھلا کہنا، گنہگار ٹھہرانا، اِلزام دینا

سپْنو

خواب، رویہ

سَپْنا

خواب، رویا

سَپنے

سپنا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

سَرْنا

ختم ہونا، انجام پانا، تمام ہونا، آخر ہونا

سَرَکْنا

۱. ہٹنا، چُپکے سے کِھسک جانا، ٹل جانا.

سُرْنا

وہ نفیری جو ”روشن چوکی“ کے ساتھ بیاہ ، شادی ، جشن اور خوشی کے موقعے پر بجائی جاتی ہے اور محرم کے مہینے میں ڈھول کے ساتھ بجائی جاتی ہے.

سَرْغَنَہ

کسی گروہ یا جتھے کا سردار، پیشوا، سرگروہ

سَرْپا

फणि-लता।

سَرِینا

غلہ جو کھیتی تیّار ہونے پر کاشتکار اپنے زمیندار کو اس کے حصے کے علاوہ بطور نذرانہ دیتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرپَنچ کے معانیدیکھیے

سَرپَنچ

sarpa.nch•सरपंच

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سَرپَنچ کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • پنچوں کا سردار، چودھری، میر مجلس، پردھان، صدر

Urdu meaning of sarpa.nch

  • Roman
  • Urdu

  • pancho.n ka sardaar, chaudharii, miir majlis, pardhaan, sadar

English meaning of sarpa.nch

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • sarpanch, head of a village council having judicial, administrative and arbitration powers, president or chairman of a jury

सरपंच के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

سَرپَنچ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرپَنچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرپَنچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone