تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْموری" کے متعقلہ نتائج

سَرْموری

مغربی پہاڑی کی ایک بولی جو سرمور (پنجاب) ان٘بالہ کے علاقے میں بولی جاتی ہے.

سِرمَور

بادشاہوں کے پہننے کا تاج، تاج پر لگے جواہر

سَرْوَری

سرداری، قیادت، حکومت، بادشاہت، پیشوائی

سَمُوری

سموروالا، سمور کا بنا ہوا، سمور کی کھال کا بنا ہوا

سرزوری

سرکشی، بغاوت، ڈھٹائی، سینہ زوری، دھینگا دھینگی، منہ زوری

سَر شوری

سرکشی، خودسری

سُر مَور

विष्णु

سَرگوشی

سر کو کان کے پاس لے جا کر کچھ کہنا، چُپکے چُپکے باتیں کرنا، کان میں آہستہ آہستہ باتیں کہنا، کانا پُھوسی

سُرُور

دل و دماغ کی شگفتگی یا سکون بخش کیفیت، خوشی، فرحت، انبساط، کیف، سرشاری

سَرْمائی

موسم سرما کا لباس، جڑاول

سَرْمانی

گیارہ روپے

سَرْسَری

عدالت خفیفہ، وہ عدالت، جس میں چھوٹے چھوٹے مقدمات کئے جائیں

سُرْمائی

سُرمے کے رن٘گ کی.

سُرْمی

معمولی سُرمہ ، کم تر درجے کا سُرمہ.

سَرشاری

مستی، بے خودی، نشہ، خمار

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْموری کے معانیدیکھیے

سَرْموری

sarmorii•सर्मोरी

  • Roman
  • Urdu

سَرْموری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مغربی پہاڑی کی ایک بولی جو سرمور (پنجاب) ان٘بالہ کے علاقے میں بولی جاتی ہے.

Urdu meaning of sarmorii

  • Roman
  • Urdu

  • maGribii pahaa.Dii kii ek bolii jo sirmaur (panjaab) ambaala ke ilaaqe me.n bolii jaatii hai

सर्मोरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पश्चिमी पहाड़ी की एक बोली जो सरमोर (पंजाब) अंबाला के इलाक़े में बोली जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْموری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْموری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone